منتخب کردہ کالم

ڈنمارک، پاناما پیپرز اور پاکستان … جاوید حفیظ

  • ڈنمارک دنیا کا سب سے ایماندار ملک ہے۔ وہاں کرپشن نہ ہونے کے برابر ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی 2015ء کی ریٹنگ کے مطابق ایمانداری میں ڈنمارک نے سو میں سے اکانوے (91) نمبر حاصل کئے اور دنیا بھر میں اوّل پوزیشن حاصل کی جبکہ پاکستان نے سو میں سے اٹھارہ(18) نمبر حاصل کئے اور 168 […]

  • حل …. کالم اظہار الحق

    بہت ہو چکی۔ خشکی اور پانی پر فساد اپنی حدوں کو عبور کرنے لگا ہے۔ خلقِ خدا معصوم ہے یا گناہ گار‘ جو کچھ بھی ہے عاجز آ چکی ہے۔ یہ روز روز کے الزامات ‘ پھر جوابی الزامات۔ یہ الزام در الزام۔ یہ جواب در جواب! یہ ٹیلی ویژن پر اور پرنٹ میڈیا پر […]

  • یہی جنوں کا یہی طوق و دار کا موسم

    فیض صاحب نے کہا تھا ؎ انہی کے فیض سے بازارِ عقل روشن ہے جو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے مزہ آ گیا۔ منتخب جمہوری حکومت نے فوجی آمر پرویز مشرف کی یاد تازہ کر دی‘ 12 مئی 2007 ء کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کراچی ایئرپورٹ سے باہر نہ نکل پائے تھے۔ […]

  • ہم اور وہ … کالم نذیر ناجی

    ہم اور وہ … کالم نذیر ناجی ”بی جے پی پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ سیاست میں فوج کا استعمال کر رہی ہے۔ (نام نہاد) سرجیکل سٹرائیک کے بعد جس طرح سے اس معاملے کو ہوا دی گئی اور پورے ملک میں ایک جنونی کیفیت پیدا کر دی گئی‘ اس سے یہ […]

  • مشترکہ کامیابی اورناکامی …ارشاد احمد عارف

    بیس بائیس سال عمر کے کڑیل جوانوں کی شہادت کا دکھ وہ مائیں جانتی ہیں جنہوں نے گرمی‘ سردی اورغربت و تنگدستی میں انہیں پال پوس کرپولیس ٹریننگ کالج بھیجا اور تربیت مکمل ہونے کے بعد یہ آس لگائے بیٹھی تھیں کہ اب ان کے لخت جگر‘ نور نظر پولیس کی وردی پہن کر گائوں‘ […]

  • جماعت کا اجتماع اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات …رئوف طاہر

    ہفتے کی شب پشاور کے نواح میں دریا کنارے‘ یہ ڈنر خود احتسابی کی مجلس بن گیا تھا۔ یہاں بڑی تعداد الیکٹرانک میڈیا کے وابستگان کی تھی۔ پشاور کے علاوہ اسلام آباد ‘ کراچی اور لاہور کی بھی معقول نمائندگی تھی۔”ایک پنتھ دو کاج‘‘ والا معاملہ تھا۔ نوشہرہ میں جماعت اسلامی خیبر پختونخواکا ”اجتماعِ عام‘‘ […]