منتخب کردہ کالم

رک جائو‘ خدا کے لیے رک جائو ….ہارون الرشید

  • ۔رک جائو خدا کے لیے اب تو رک جائو۔ اجیت دودل کا ہاتھ‘ ہماری شہ رگ تک آپہنچا ہے اور اس وقت آ پہنچا ہے‘ جب غنیم‘ ہم سے قوی ہرگز نہیں۔ کوئٹہ کا سانحہ دلدوز ہے۔ اصل اوربنیادی المیہ مگر اس سے بڑا ہے۔ صبح سویرے نصرت جاوید کو فون کیا تو اس نے […]

  • جب کوئی صاحب علم اپنا ہنر نہیں بیچتا تھا…عبدالقادر حسن کی یادیں

    میں اس وقت جب یہ سطریں لکھ رہا ہوں تو اندھیرے میں گم ہوں۔گو وقت تو یہ صبح کا ہے کوئی گیارہ بجے لیکن دماغ روشنی سے محروم ہے اور کالم نویسی روشن دماغی کے بغیر ممکن نہیں۔کالم ایک ایسی بے رحم تحریر ہوتی ہے جو اندر سے زیادہ باہر سے دماغ میں داخل ہوتی […]

  • اندرونی خطرات …. کنور دلشاد

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیے ہیںکہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے اور گڈگورننس کے نام پر بیڈگورننس کا راج ہے۔ عوام نے اگر ایسے ہی لوگوں کو ووٹ دیے تو پھر ایسا ہی ہوگا۔ جمہوریت کے نام پر مذاق ہو رہا ہے۔ چیف […]

  • ریڈٰیو کے صوتی اثرات… کالم افضل رحمان

    آواز کی دنیا سے متعلق ٹیکنالوجی گزشتہ ساٹھ ستر برسوں کے دوران میں اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ برصغیر میں ریڈیو کے شروع کے دورکی ٹیکنالوجی کا ذکر کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بہت ہی قدیم زمانے کا ذکر ہورہا ہے۔ اس ضمن میں صوتی اثرات کے شعبے کا ذکر مناسب […]

  • سیاست، مذہب اور عقل … کالم خورشید ندیم

    ہمارے ہاں سیاست اور مذہب، بالخصوص دو ایسے میدان ہیں جہاں عقل کا استعمال کم ہی ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں، سیاست میں یہ جرم اور ‘سٹیٹس کو‘ کی حمایت، جبکہ مذہبی حلقے میں گناہ اور ایمان کی کمزوری شمار ہوتا ہے۔ ریاست کیا ہوتی ہے، ریاست اور سماج میں کیا فرق ہے، سماجی اخلاقیات کس […]

  • آپ نے کبھی لارڈ کلائیو کی تصویر دیکھی ہے؟ .. اظہار الحق

    کلائیو! جو اورنگ زیب عالم گیر کی وفات کے اٹھارہ سال بعد پیدا ہوا اور مرنے سے پہلے اورنگ زیب عالم گیر کی سلطنت میں اتنے چھید کر گیا کہ آج تک سِل نہیں پائے! بنگال کو سلطنتِ برطانیہ کے تاج میں ٹانک دیا۔ جنگیں لڑیں۔ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے گھوڑے کی پیٹھ پر رہا۔ فراڈ […]