منتخب کردہ کالم

بھارت کا بلوچستان کارڈ اور اجیت دوول کی مہم جوئی …افتخار گیلانی نئی دہلی

  • یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب اور اس سے قبل کُل جماعتی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت، بلتستان کا ذکر کیا چھیڑا۔ یہاں ہر ادارہ چاپلوسی کی حدیں پار کرکے ان علاقوں کے بارے میں حکومت کو کوئی نہ […]

  • پہلے کشمیر پھر پاکستان…کلدیپ نائر

    وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے سرینگر اور پاکستان میں تقریباً 300 افراد سے ملاقاتیں کیں اور کشمیر پر بات کرنے کی پیشکش کی۔ یہ دونوں اقدامات باعث ستائش ہیں لیکن یہ دو سے تین سال دیر سے کیے گئے ہیں۔ اُس وقت کشمیری بھی اپنے مسئلے کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتے تھے۔ یٰسین ملک […]

  • آج کا ہٹلر…منیر احمد بلوچ

    امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری کے خصوصی جہاز کے بنگلہ دیش سے بھارت کی سر زمین پر اترنے سے چند گھنٹے پہلے 29 اگست کو واشنگٹن میں امریکہ اوربھارت نےLEMOA (logestic Exchange memorandum Of Agreement)کے نام سے ایک ایسے دفاعی معاہدے پردستخط کئے ہیں جس سے چین اور پاکستان براہِ راست متاثر ہوں گے بلکہ […]

  • کشمیر: آر پار تجارت بند کرنے کا بچگانہ مطالبہ…کالم افتخار گیلانی

    پچھلے 51 روز سے کشمیر کا ہر دن کربلا اور شام، شام غریباں کا کربناک منظر پیش کر رہے ہیں۔ برھان وانی کی شہادت کے فوراً بعد اس تحریک کی شدت اور عوام کے غم و غصہ کے اندازہ لگاتے ہوئے میں نے اپنے کالم میں جوش کے ساتھ ہوش سے کام لینے کا مشورہ […]

  • کتاب میری محبوبہ ہے اور ایک مقبول پبلشر

    کتاب سے محبت پھیلانے والے ملک مقبول صاحب نہ تھے مگر ان کا تذکرہ بہت تھا۔ افتخار مجاز نے ساری میٹنگ سنبھالے رکھی۔ یہ محفل برسوں سے برادرم اسداللہ غالب کرتے ہیں۔ آج تو محفل خاص ہو گئی تھی۔ آج کتاب کے لئے بات ہوئی۔ مہمان خصوصی مقبول اکیڈمی والے ملک مقبول احمد تھے مگر […]

  • چین اور چینی مسلمان…امیر حمزہ

    چند دن قبل میں نے اقتصادی شاہراہ پر سفر کیا۔ چلاس سے چند کلومیٹر بعد موٹروے سے مشابہ شاندار اور کارپٹڈ شاہراہ پر محوِ سفر تھے۔ گلگت کے بعد ہنزہ جیسی خوبصورت وادیوں کو طے کرنے کے بعد عطا آباد جھیل کا انتہائی خوبصورت منظر سامنے تھا اور آٹھ کلومیٹر کے قریب پہاڑ میں سے […]