منتخب کردہ کالم

میاں ظہور الحق کا اسکول از امیر حمزہ

  • کوئی تین سال قبل سرگودھا کے قریب ایک گائوں میں جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ جلسے کا اہتمام میاں ظہور الحق مرحوم کے سکول میں تھا۔ وہاں مجھے لوگوں نے بتلایا کہ میاں صاحب نے اپنے گائوں میں ہائی سکول قائم کر کے اہل علاقہ کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا شروع […]