صحت

لیموں کے چند حیران کن فوائد

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) وٹامن سی سے بھرپور لیموں کے متعدد فوائد اپنی جگہ ہیں لیکن اگر اس کی کچھ مقدارپانی میں ڈال کرپی جائے تو بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں جن میں کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔ بلڈ پریشر لیموں میں پوٹیشئیم کی مقدارکے باعث ہائی بلڈ پریشرکو کنٹرول کیا جاسکتا ہے جب کہ پانی […]

  • صرف 25 روپے میں خون ٹیسٹ کرنے والی کاغذی کھلونا مشین

    کیلیفورنیا:(ملت+اے پی پی) اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے دھاگے کھینچنے سے گھومنے والے پہیئے کے طرح کاغذی پہیہ بنایا ہے جس کی قیمت صرف 15 روپے ہے اور یہ 90 سیکنڈ میں خون میں چھپے جراثیم ظاہر کرسکتا ہے۔ اسے ’پیپرفیوج‘ کا نام دیا گیا ہے جو اصل سینٹری فیوج مشینوں کی طرح کام کرتا […]

  • مولی؛ بواسیر،یرقان،جگر اور تلی کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے

    بیجنگ: (ملت+اے پی پی) چین کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مولی بواسیر،یرقان،جگر اور تلی کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مولی ایسی سبزی ہے جس میں نظام ہضم کو درست رکھنے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔ […]

  • حکومت پنجاب صحت کے مراکز شمسی توانائی پر منتقل کرے گی

    حکومت پنجاب:(ملت+اے پی پی) نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے پیش نظر صوبہ بھر کے تمام بنیادی مراکز صحت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے ابتدائی طور پر 2 ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ صوبہ بھر کے دور دراز علاقوں میں واقعہ بنیادی مراکز صحت کو پہلے مرحلہ […]

  • کھانے میں نمک کی کم مقدار کئی امراض سے بچاتی ہے، تحقیق

    بوسٹن:(ملت+اے پی پی) ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کھانے میں نمک کی مقدار کم کرکے کئی امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے اور یوں دنیا بھر میں لاکھوں زندگیاں ہرسال بچائی جاسکتی ہیں۔ یہ تحقیق امریکی شہر بوسٹن میں واقع ٹفٹ یونیورسٹی میں کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اگر نمک کے […]

  • الزائمر کی دوا سے دانت دوبارہ نکل سکتے ہیں،ماہرین

    سائنسدانوں:(ملت+اے پی پی) کی ایک تازہ دریافت کے تحت الزائمر(بیماری)کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دواسے ایسے لوگوں کے دانت دوبارہ نکل آسکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہوچکے ہوں دانت بھروانے کے لئے دندان سازکے پاس جانے کی سوچ کسی شخص کو یکایک خوف میں مبتلا کرسکتا ہے لیکن اب ایک نئے مطالعاتی […]