صحت

وہ غذائیں جو آپ کے بالوں‌ کو حسین بنا سکتی ہیں

  • کراچی: گھنے بال ساری دنیا میں مرد و خواتین کی سب سے بڑی خواہش بھی ہے اور سب سے بڑا مسئلہ بھی لیکن کسی بھی کلچر میں ایسی خواتین کو تعریفی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے جن کے بال لمبے اور گھنے ہوں۔ کمزور اور ہلکے بالوں والی خواتین ہمیشہ اپنے بالوں کو چمکدار اور […]

  • ترشاوہ پھل وٹامن سی اور غیر تکسیدی مادوں سے بھرپور ہوتے ہیں،امریکی ماہرین

    اسلام آباد (ملت،اے پی پی)امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترشاوہ پھل دل اور جگر کی بیماری اور ذیابیطس سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ فلاڈلفیا یونیورسٹی کے ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق غذا میں ترشاوہ پھل مثلا سنگترہ، لیموں، چکوترا اور موسمی کو شامل کرنا صحت مند رہنے کے لیے اچھا […]

  • لہسن اور دودھ کو ملاکر استعمال کرنے سے انسان کئی خطرناک بیماریوں سے بچ سکتا ہے، طبی ماہرین

    اسلام آباد (ملت،اے پی پی) ڈنمارک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن اور دودھ ملاکر استعمال کرنے سے بے خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے۔ کوپن ہیگن سٹی ہارٹ اسٹڈی کے ماہرین کی جانب سے جاری کردہ جدید تحقیقا تی رپورٹ کے مطابق لہسن اور دودھ کو ملاکر استعمال کرنے […]

  • ڈاکٹرز کی غفلت باعث بچی کی ہلاک، ورثا کا احتجاج

    مظفرآباد(ملت + آئی این پی )سی ایم ایچ مظفرآباد میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث بچی کی ہلاکت انصاف نہ ملنے پرورثاء آج سی ایم ایچ گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے ٗ احتجاجی دھرنے کے انتظامات مکمل ٗ احتجاجی دھرنے کی تاجروں سول سوسائٹی ٗ وکلاء ٗ شباب ملی ٗ جماعت اسلامی سمیت […]

  • مصنوعی مٹھاس خواتین کی تولیدی صلاحیت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے،ماہرین صحت

    لندن ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ماہرین صحت نے ایک نئی تحقیق میں شوگر اور پرہیزی مشروبات (ڈائیٹ)کے بہ کثرت استعمال سے خواتین کے ہاں تولیدی صلاحیت کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔برازیل کے شہر ساؤپاؤلو کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق برطانوی ’ٹائمز‘ میگزین میں شائع […]

  • چیئرمین پی سی بی اور نجم سیٹھی کی قومی ٹیم کو مبارکباد

    لاہور ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان، پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے قومی کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت پر کپتان مصباح الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر، چیف […]