وفاقی خبریں

پاکستان دنیا کے چوتھے ای لائسنسنگ ملک میں شامل ہو گیا،احسن اقبال

  • اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ٹی سیکٹر میں ترقی کی طرف گامزن ہے اور ملک دنیا کے چوتھے ای لائسنسنگ ملک میں شامل ہو گیا ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے […]

  • بھارت کی حرکتیں خطے میں امن کیلئے خطرے کا باعث ہیں، دفتر خارجہ

    اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے کہا ہے کہ سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار بھارت کی بدقسمتی ہے ، بھارت کی تمام حرکتیں خطے میں امن کے لئے خطرے کا باعث ہیں ، اس کا کشیدگی بڑھانے انتہائی خطرناک ہے ، اڑی حملہ، پانی بند کرنے کی دھمکیاں اور دیگر تمام اقدامات کا بھارتی […]

  • چین کے ساتھ محبت ہمارے خون میں شامل ہے،پرویز رشید

    پاکستان اور چین کے تعلقات میں اعتماد اور محبت کا رشتہ ہے ، اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ملکوں کو ثقافتی طور پر قریب لائے گا، وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی کاچین کے 67ویں قومی دن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے […]

  • پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا جب کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کو برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ دنیا گواہ ہے پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس […]

  • اسلام امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے، بلیغ الرحمن

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر مملکت داخلہ، وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ داعش دنیا کو امن سکھانے والے مذہب اسلام کو استعمال کر کے نئی نسل کو گمراہ کر رہی ہے، اسلام امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے، نئی نسل کو درست سمت پرلے جانے کیلئے […]

  • عمران خان کی سیاست کا محورصرف انتشار پھیلانا ہے:برجیس طاہر

    اسلام آباد :(ملت+ اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے دھرنا سیاست کو یکسر مسترد کرتے ہوئے محمد نواز شریف کے ترقی کے وژن کو بھرپور سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے جس کا واضح ثبوت تمام ضمنی الیکشن […]