اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر میں 10 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پراجیکٹ پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر پر کام تیزی سے جاری و ساری ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق یہ منصوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں […]
وفاقی خبریں
سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، سی پیک سیکرٹریٹ
-
حیدرآباد ایکسپریس ٹرین کا افتتاح 15نومبر کو ہو گا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) حیدرآباد ایکسپریس ٹرین کا افتتاح 15نومبر کو ہو گا جبکہ سندھ ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کے اجراء کی تاریخوں کی اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ وزارت ریلوے کے ذرائع کے مطابق ٹریک کو بہتربنانا اورپسنجراور فریٹ سیکٹرکو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔جبکہ ٹرینوں میں کیٹرنگ […]
-
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک کھرب 10 ارب 55 کروڑ روپے جاری کردیئے
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 10 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں کے لئے […]
-
آئیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،انھیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،سی ای اوآئیسکوچوہدری شاہداقبال
اسلام آباد ۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری شاہد اقبال نے کہا ہے کہ ڈویژنل اور سب ڈویژنل سطح پر بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے تاکہ تمام بجلی چوروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
-
وفاقی حکومت کا ماہِ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے ماہِ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر اور شایانِ شان طریق سے منایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ رحمت […]
-
مقامی ادویہ سازاداروں کے لئے حکومت کی جانب سے رجسٹریشن میں آسانی اور دیگر سہولیات سے اس شعبہ کی برآمدات 23 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ادویات کے برآمد کنندگان کی سہو لیات میں اضافہ کے لئے مزید اقدامات بھی کئےجارہےہیں،ڈریپ حکام
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) مقامی ادویہ ساز اداروں کے لئے حکومت کی جانب سے رجسٹریشن میں آسانی اور دیگر سہولیات کے نتیجے میں اس شعبہ کی برآمدات 23 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ ان میں اضافہ کے لئے مزید اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی(ڈریپ) کے اعدادوشمار کے مطابق […]