وفاقی خبریں

جے آئی ٹی کو چاہیے تھا تھوڑا انتظار کرتی، مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شریف فیملی پہلے دن سے جواب دے رہی ہے، جے آئی ٹی کو چاہیے تھا کہ اس معاملے میں تھوڑا انتظار کرتی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حسین نواز کو کل لاہور میں نوٹس ملا اور وہ آج […]

  • ملک کے ہر ضلع

    مقبوضہ کشمیر، بھارتی دہشتگردی پاکستان کا شدید ردعمل

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی پر پاکستان نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی افواج کی دہشتگردی سے آزادی کی جد و جہد کو دبایا نہیں جا سکتا، بھارتی مظالم پر پاکستان خاموش نہیں رہے گا۔ نفیس زکریا نے بھارتی […]

  • عمران خان ہیرپھیر میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے, دانیال عزیز

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے عمران خان ہیر پھیر میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، عدالت میں جعلی منی ٹریل داخل کرائی، ہم سپریم کورٹ میں اِن کے جھوٹ بے نقاب کریں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ آج سپریم […]

  • کیا عمران خان نے گدھا گاڑی پر رقم لندن منتقل کی :طلال چودھری

    اسلام آباد (ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں کیا انہوں نے گدھا گاڑی پر رقم لندن منتقل کی تھی ، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ لندن میں نہ تو عمران خان کا اکائونٹ ہے اور نہ […]

  • وزیر اعظم مجھے کانفرنس پر قانونی مشاورت کیلئے ساتھ لیکر گئے تھے،اکرم شیخ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اکرم شیخ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف مجھے کانفرنس پر قانونی مشاورت کیلئے ساتھ لیکر گئے تھے جوانسداد دہشتگردی کے موضوع پر ہورہی تھی ،انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کوسپریم کورٹ کے باہرصحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا، صحافی کے سوال کہ […]

  • عمران کی منی ٹریل پکوڑوں والے کاغذ سے بھی گئی گزری ہے ، دانیال عزیز

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگی رہنما دانیل عزیز نے کہا ہے کہ عمران کی منی ٹریل پکوڑوں والے کاغذ سے بھی گئی گزری ہے ،عمران خان کی منی ٹریل میں ان کا اورجمائمہ کا بینک اسٹیٹمنٹ نہیں۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نےکہا […]