وفاقی خبریں

ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کرنے والے ہیں۔ سعد رفیق

  • لاہور (ملت آن لائن) وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران کراچی سے پشاور تک مین لائن ون کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے لیے پاکستان اور چین کی حکومتوں کے درمیان فریم ورک پر دستخط ہوجائیں گے جس کے بعد پاکستان ریلویز کو نئی زندگی دینے […]

  • عمران کو جواب دینا اور جھوٹ کی سزا بھگتنا پڑیگی:مریم اورنگزیب

    اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنے کیلئے چھوٹی چھوٹی جلسیاں کر رہے ہیں، عمران خان روز الزام لگانے سپریم کورٹ پہنچ جاتے تھے ، ان کے ٹولے پر ہاتھ ڈالا تو انہوں نے کے پی کے میں احتساب کمیشن بند کر […]

  • عمران خان کو بے نقاب کریں گے، دانیال عزیز

    اسلام آباد (ملت آن لائن) دانیال عزیز کا کہنا ہے وہ جماعت جو ایک سیٹ جیتنے کے قابل نہیں تھی وہ کیسے پورے پاکستان میں آگئی ، حنیف عباسی نے کہا عمران خان عدالتوں اور اداروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ، طلا ل چوہدری کہتے ہیں جب جواب دینے کی […]

  • انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے، مریم نواز بھی حصہ لیں گی: عابد شیر

    لاہور: (ملت آن لائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس میں عابد شیر علی خوب گرجے برسے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے تو اپنے بچے نہیں سنبھالے جاتے، ملک کیا سنبھالیں گے؟ ہم تو عدالتوں کا سامنا کر ہی رہے ہیں، اب احتساب کی باری عمران خان کی […]

  • بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی ہر شعبہ میں کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔مریم اورنگزیب

    اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) پاکستانی نژاد فرانسیسی شیف ’’واحد برادران‘‘ کے اعزاز میں اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں غیر رسمی تقریب پذیرائی کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان میں […]

  • احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں: سرتاج عزیز

    اسلام آباد (ملت آن لائن آئی این پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے انکشافات انتہائی اہم ہیں،احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کاجائزہ لے رہے ہیں،انکشافات کامعاملہ افغان حکومت کیساتھ اٹھایاجائیگا۔بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہاکہ احسان اللہ احسان کیاعترافی بیان کاجائزہ […]