وفاقی خبریں

طارق فاطمی کے خلاف میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں ، دفتر خارجہ

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کے بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک ٹی وی چینل کے اینکر کی جانب سے غیر زمہ دارانہ اور بدنیتی پر مبنی الزامات نہ صرف طارق […]

  • تنقیدی رویہ تبدیل کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے: ملیحہ لودھی

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ تنقیدی رویہ تبدیل کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے‘ پاکستان کا فلاحی سرگرمیوں میں کردار مثالی ہے‘ حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے معاشرے کے نادار افراد کی مدد کریں‘ فلاحی تنظیمیں تاریک […]

  • پی ٹی آئی اپنی جماعت کامنی ٹریل الیکشن کمیشن میں جمع کرائے: دانیال عزیز

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی جماعت کامنی ٹریل الیکشن کمیشن میں جمع کرائے،اداروں پرالزامات لگاناعمران خان کاوطیرہ ہے،عمران خان کوتوہین عدالت کانوٹس دیاگیاتھا،عمران خان اسٹے آرڈراورعدالت کے پیچھے چھپ رہے ہیں،پی ٹی […]

  • تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو آئندہ انتخابات میں عبرت ناک شکست دکھائی دینا شروع ہو گئی ہے

    ننکانہ صاحب (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو آئندہ انتخابات میں عبرت ناک شکست واضح طورپر دکھائی دینا شروع ہو گئی ہے، 2018 ء کی متوقع شکست کے پیش نظر اپوزیشن شدید بے […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے سیاسی، معاشی اور معاشرتی عوامل کا گہرا مطالعہ ناگزیر ہے،صدر ممنون

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے سیاسی، معاشی اور معاشرتی عوامل کا گہرا مطالعہ ناگزیر ہے‘ اس مقصد کے لیے علمی اور تہذیبی سطح پر تحریک چلانے کی ضرورت ہے تاکہ قومی سطح پر علمی و ادبی ماحول کی […]

  • عمران خان پانامہ میچ ہارچکے: آصف کرمانی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ میچ ہارچکے،اب کم از کم سپورٹس مین سپرٹ کا ہی مظاہرہ کریں،ترچھی ٹوپی والا کھوٹا سکہ اب پیپلزپارٹی میں جانے کی کوشش کر رہا ہے،زرداری صاحب کے جلسے سے زیادہ لوگ تو کسی […]