وفاقی خبریں

پاکستان ریلویز کا ملک بھر میں موجود اپنی زمینیں قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کا فیصلہ

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں موجود اپنی زمینیں قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ریلوے اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کیلئے آپریشن کیا گیا اور لاہور کے […]