اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ ایرا میں 104 افراد کام کر رہے ہیں۔ منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر چوہدری تنویر خان کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ایرا میں گریڈ 20 کے […]
وفاقی خبریں
ایرا میں کل 104 افراد کام کر رہے ہیں، گریڈ 20 کے 3، گریڈ 19 کے 9، گریڈ 17 اور 18 کے 21 اور گریڈ 16 کے 10 افسران ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان کا ایوان بالا میں جواب
-
تاپی منصوبے پر زیادہ پیشرفت نہیں ہوئی،کوشش ہے یہ ہمارے دور میں پایہ تکمیل کو پہنچے،وزیر پٹرولیم
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے تاپی منصوبہ ہمارے دور میں پایہ تکمیل کو پہنچے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر چوہدری تنویر خان کے سوال کے جواب میں وزیر برائے پٹرولیم غلام سرور خان نے بتایا کہ […]
-
وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے عہدے کا چارج سنھبا ل کر کام شروع کر دیا
راولپنڈی ۔(ملت آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے عہدے کا چارج سنھبا ل کر کام شروع کر دیا ہے ۔وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری وزارت دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق نے وزارت دفاع پہنچنے پر وفاقی وزیر دفاع کا خیر مقدم کیا ۔اس موقع پر وزارت دفاع کے اعلیٰ حکام […]
-
تربیلا ڈیم کا چوتھا توسیع منصوبہ غلط منصوبہ بندی اور جلد بازی کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا
ہری پور۔(ملت آن لائن)تربیلا ڈیم کا چوتھا توسیع منصوبہ غلط منصوبہ بندی اور جلد بازی کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، ہزاروں ٹن مٹی جانے سے منصوبہ کے تین پیداواری یونٹ کے گیٹ ڈوب گئے، یونٹ نمبر 17 اور یونٹ نمبر 16 کی پیداوار بدستور بند ہے، 940 میگاواٹ بجلی کی پیداوار میں […]
-
جاپان کے وزیرخارجہ کازیوکیناکانے جمعرات کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) جاپان کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور کازیوکیناکانے جمعرات کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان میں جاپانی سفارتخانے کے مطابق جاپان کے وزیر مملکت 30 سے 31 اگست (2 روز) تک اسلام آباد میں قیام کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے اور پاک […]
-
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کا پاکستانی عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امورکےانتظامات پراعتمادکااظہار
اسلام آباد ۔ 20 اگست (ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ہاشم بن صدیق نے وزارت مذہبی امور کی طرف سے پاکستانی عازمین حج کے لیے کیےجانے والے انتظامات پر اپنے مکمل اعتمادکااظہارکیاہے۔اتوارکویہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے ڈائریکٹرجنرل حج ڈاکٹرساجد یوسفانی کی ٹیم میں شامل رضاکاروں کی سخت محنت […]