وفاقی خبریں

کرسمس ٹرین کا مقصد ہمدردی اور رواداری کو فروغ دینا ہے: مائیکل

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق کامران مائیکل نے کہا ہے کہ کرسمس ٹرین کا مقصد ہمدردی اور رواداری کو فروغ دینا ہے ، کرسمس ٹرین محبت اور امن کا پیغام لے کر ملک بھر کا سفر کرے گی، اس کے ذریعے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج پیش کر رہے ہیں، پاکستان […]

  • مسیحی برادری نے پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دیں: سعد

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری کو فروغ دینا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے، جسے بخوبی سر انجام دے رہے ہیں،پاکستان کا آئین سب کو مساوی مواقع فراہم کرتا ہے ،پاکستان کا پرچم اقلیتی برادری کے بغیر مکمل نہیں ہوتا،مسیحی برادری نے پاکستان کیلئے بڑی […]

  • مشرقی پاکستان سے متعلق بیان بھارتی دہشتگردی کا ثبوت ہے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ نریندر مودی کا سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق بیان، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور اعترافی بیانات بھارتی دہشتگردی کے ثبوت ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ نریندر مودی، اجیت دیول کے بیانات کا معاملہ یو این سیکریٹری جنرل کے ساتھ بار بار اٹھایا […]

  • قائد اعظم نے ملک کی صورت میں قوم کو تحفہ دیا: مریم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ قائد اعظم نے ملک کی صورت میں قوم کو تحفہ دیا‘ قائد اعظم کے جذبے کو دوبارہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے‘ ایمان‘ اتحاد‘ تنظیم کے قول پر عمل کرکے مسائل سے نکل سکتے ہیں‘ اس سال ہر گھر میں 25 دسمبر […]

  • آصف زرداری پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ لے، وزیراعظم

    سرائیوو: (ملت+اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو وطن واپس آکر پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھوں میں لینی چاہیئے۔ بوسنیا ہرزے گوینا کے دارالحکومت سرائیوو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری سے اچھا […]

  • اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، 5 ماہ میں 10 […]