وفاقی خبریں

سولہ دسمبر: بے رحم دہشت گردوں نے معصوم طالب علموں کو شہید کیا

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن اس تکلیف دہ سانحہ کی یاد دلاتا ہے ‘ آج کے دن بے رحم دہشت گردوں نے معصوم طالب علموں کو شہید کردیا تھا‘ درندہ صفت سنگدل دشمنوں نے آج کے دن سکول کے بچوں کو […]

  • فاطمی کی ٹرمپ ٹیم سے ملاقات ہوئی؟ نہیں ہوئی

    وزیر اعظم:(ملت+اے پی پی) کے خصوصی مشیر طارق فاطمی امریکا میں ایک ہفتے قیام کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم کے کسی رکن سے ملاقات نہ کر پائے۔ ترجمان پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ طارق فاطمی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق […]

  • ترقی کے لئے ہمارا عزم جواں ہے، وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت شرح نمو میں اضافے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے، صنعتی، زرعی اور دیگر شعبوں کی ترقی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ملک سے بے روزگاری، غربت اور جہالت کے خاتمہ کا انحصار ہماری شرح […]

  • بھارت نے منفی رویےسےسنہری مواقع گنوا دیئے ہیں، دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ بھارت نے اپنے منفی رویے کے باعث پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے کئی سنہری مواقع گنوا دئیے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی اس وقت تک توقع نہیں […]

  • معاشی شرپسندوں کو کچھ نہیں ملے گا، ڈار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ بیرونی قوتوں کے ایجنٹ ملک کے خلاف سازش کررہے ہیں اورمعاشی شرپسندوں کو 2018 میں تو کیا 2023 میں بھی کچھ نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف قوم سے کیے […]

  • دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان […]