وفاقی خبریں

عالمی بنک اور آئی ایم ایف کا ایوارڈ ملنے پر اسحاق ڈار تحسین کے مستحق ہیں‘وزیراعظم

  • اسلام آباد(ملت+آئی این پی ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے جنوبی ایشیاء کے بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ ملنے پر اسحاق ڈار کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈ پاکستان کی معاشی بحالی اور اقتصادی استحکام کی کوششوں کا اعتراف ہے،عالمی بنک اور آئی ایم ایف کا ایوارڈ ملنے پر اسحاق ڈار تحسین کے مستحق ہیں،جنوبی […]

  • نواز شریف کے

    احسن اقبال ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ میں شرکت کیلئے ٹوکیو پہنچ گئے

    پاک جاپان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اعلیٰ حکام سے بات چیت بھی کریں گے اسلام آباد؍ ٹوکیو( ملت+آئی این پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ورلڈ مارکیٹینگ سمٹ میں شرکت کے لئے ٹوکیو پہنچ گئے۔ پیرکو وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ورلڈ مارکیٹینگ سمٹ سے خطاب کے […]

  • ترکی کشمیریوں کے ساتھ ہے‘ ترک سپیکر کی وزیراعظم کے کشمیر پر نمائندوں سے گفتگو

    ترکی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے نتیجے میں وادی کی بگڑتی صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہا ہے، معاملہ او آئی سی کی پارلیمانی یونین کے 36ویں اجلاس میں اٹھایا جائے گا، کشمیر کے عوام کی مشکلات کو فوری طور پر حل کیا جائے ، خطے میں قیام امن کے لئے پاک بھارت […]

  • پاکستان انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے جنوبی ایشیاء کا سب سے بہترین ملک قرار

    پاکستان انفراسٹرکچر کی ترقی کے حوالہ سے سب سے بہترین اور پُرکشش ملک ہے حکومت کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری ، لاہور کراچی ریلوے ، مائع قدرتی گیس ، پائپ لائن اور توانائی کے بڑے منصوبوں سمیت میگا پراجیکٹس کیلئے سب سے بہترین منصوبہ بندی پر پاکستان کو امتیازی حیثیت کا یہ ایوارڈ […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    وزیر دفاع خواجہ آصف کی ترک صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا کشمیرکا مسئلہ پر پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں ، بن علی یلدرم کی یقین دہانی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے بھی ملاقات ،پاک روس دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال استنبول(آئی این پی )وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ترک […]

  • وزیر داخلہ کی عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    انتظامیہ امن و امان اور معاشرہ میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے مذہبی اکابرین اور علمائے دین سے مکمل رابطے میں رہے ، امن و امان کو یقینی بنا نے کیلئے انٹیلی جنس اداروں اورپولیس کے درمیان بہتر تعاون رکھا جائے،چوہدری نثار کے زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں ہدایت ،وفاقی دارالحکومت میں امن […]