وفاقی خبریں

سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، سی پیک سیکرٹریٹ

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر میں 10 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پراجیکٹ پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر پر کام تیزی سے جاری و ساری ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق یہ منصوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں […]