وفاقی خبریں

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 4 ارب 66 کروڑ 77 لاکھ روپے جاری کر دیئے

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4 ارب 66کروڑ 77 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے 30 ارب 96 کروڑ کے […]