دلچسپ خبریں

خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے خطرناک جتن

  • خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے خطرناک جتن جنوبی کوریا:(ملت آن لائن) ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی […]

  • فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب

    فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب بیجنگ: (ملت آن لائن) آلودگی ایک اہم ماحولیاتی مسئلہ ہے، خاص طور پر بڑے شہر اس مسئلے کا شکار ہیں۔ چین میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ فلٹر نہ […]

  • ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

    ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا لاہور:(ملت آن لائن) یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں ۔ تصویر میں نظر آنیوالے اس فنکار […]

  • ڈائنا سور کے عہد کی ”زندہ مچھلی” پہلی بار دریافت

    ڈائنا سور کے عہد کی ”زندہ مچھلی” پہلی بار دریافت الگویرا: (ملت آن لائن) جدید دور میں زندہ رہنے والوں کیلئے یہ بات یقیناً باعث حیرت ہوگی اور ان کیلئے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہوجائے گا مگر سائنسدانوں نے ڈائنا سورز کے عہد کی مچھلی کو زندہ دریافت کرلیا ہے ۔ جی ہاں […]

  • چمن میں برطانوی دور کے بنکر اور مورچے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

    چمن میں برطانوی دور کے بنکر اور مورچے سیاحوں کی توجہ کا مرکز چمن:(ملت آن لائن) روس کی پیش قدمی روکنے کے لیے برطانوی دورکے سیکڑوں بنکر اور مورچے چمن کے پہاڑوں پر آج بھی دوسری جنگ عظیم کی یاد دلاتے ہیں۔ یہ بنکر نما مورچے بلوچستان کے شہر چمن میں کوژک کے پہاڑ پر […]

  • جہاز کا کرایہ صرف 99 روپے

    جہاز کا کرایہ صرف 99 روپے نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں غیرملکی ایئرلائن ایئر ایشیا نے محدود مدت تک کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے جہاز کے ٹکٹ کی قیمت 99 روپے کردی۔ ملائشین ایئرلائن ایئرایشا نے جہاز کے کرایوں میں بھی سیل کا اعلان کرتے ہوئے محدود مدت تک کے لیے ٹکٹ […]