دلچسپ خبریں

دہشت گرد تنظیم فیتو دنیا بھر کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے ،ترک وزیر اعظم

  • انقرہ(ملت + آئی این پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم فیتو دنیا بھر کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے ،فیتو 160 ممالک میں سر گرم عمل ہے اور مستقبل میں یہ افریقی ممالک کے لیے بھی سنگین خطرہ بن سکتی ہے،اس کی روک تھا م کے لیے […]

  • شام میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کا سینئر رہنما مارا گیا

    واشنگٹن/دمشق(ملت + آئی این پی) شام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سینئر رہنما مارا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے شام میں ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔پینٹاگان کا کہنا ہے کہ القاعدہ کا ایک سینئر رکن جو بیرونی علاقوں کی لڑائیوں […]

  • شامی حکومت اور روس کی باغیوں کو جمعے کی شام تک حلب چھوڑنے کی پیشکش

    دمشق/لندن(ملت + آئی این پی)شام کی حکومت اور روس نے شامی فوج سے برسرپیکار باغیوں کو جمعے کی شام تک حلب چھوڑنے کی پیشکش کردی تاہم باغیوں نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ باغیوں کو محفوظ […]

  • ترکی میں گولن سے تعلق کے الزام میں مزید10ہزار سرکاری ملازم برطرف

    انقرہ (ملت +ئی این پی)ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے،حکام نے فتح اللہ گولن سے منسلک ہونے کے شبے میں 10 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو فارغ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکی […]

  • یمن کے مرکزی بنک پر خودکش بم حملے کی کوشش ناکام

    عدن(ملت + آئی این پی)یمن کے جنوبی شہر عدن میں محافظوں نے مرکزی بنک پر خود کش بم حملے کی کوشش ناکام بنا دی اور بمبار کی کار کو فائرنگ کرکے بنک کی عمارت کے نزدیک پہنچنے سے پہلے ہی دھماکے سے تباہ کردیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یمنی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ […]

  • شام اورعراق کی صورتحال دنیا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، حسن روحانی

    تہران (ملت + آئی این پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی نگران عہدیدار فیدیریکا موگیرینی کے دورہ ایران کے موقع پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شام اور عراق میں دہشت گردوں کی کارروائیاں حقیقی معنوں میں پوری دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں۔ایرانی صدر کی سرکاری ویب […]