دلچسپ خبریں

یمن ، حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان خونریز جھڑپیں ،متعدد اہم باغی کمانڈر ہلاک

  • صنعاء (ملت + آئی این پی)یمن کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی کے دوران ایران نواز حوثی باغیوں اور مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے متعدد وفادار اہم جنگجو کمانڈر ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی کے دوران ایران نواز حوثی باغیوں اور مں حرف سابق […]

  • موصل میں کرد جنگجوں کا داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز

    بغداد(ملت + آئی این پی)عراق کے شہر موصل میں کرد جنگجوں نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کو مشرقی اور شمالی حصے سے نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا ، اتحادی فورسز نے خبردار کیا ہے کہ داعش موصل میں اپنے دفاع میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرسکتی ہے ۔غیر […]

  • عرب اتحاد کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد یمن میں تین روز جنگ بندی کا آغاز

    صنعاء(ملت + آئی این پی )سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں اتحادی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا اور یمن کے مقامی […]

  • انقرہ میں پولیس کی فائرنگ سے مشتبہ خودکش بمبار ہلاک

    انقرہ ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار کوگولی مار کر ہلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کے حکام نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار پہلے سے ہی اس بمبار کے تعاقب میں تھے۔ مبینہ خودکش بمبار کوبدھ کی صبح تین […]

  • سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 6افراد کو سزائے قید کا حکم

    ریاض ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کی ایک عدالت نے دہشت گردی کے الزام میں 6افراد کو سزائے قید کا حکم دیاہے۔سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ریاض میں خصوصی عدالت نے سیکیورٹی اہلکاروں کو اغواء کرنے اورمسجدالحرام کے دورے کے دوران ایک سعودی شہزادے پر حملے کی منصوبہ بندی […]

  • ترکی نے کوسوو کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کی تیاری شروع کردی

    انقرہ ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ترکی نے کوسوو کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کی تیاری شروع کردی ۔ ترکی کوسوو بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے وزیر اقتصادیات نیہت زبیکسی نے کہاکہ ترکی کی کمپنیاں کو سوو کے ساتھ آزادانہ تجارت میں دلچسپی رکھتی ہیں اس لئے […]