دلچسپ خبریں

عراق میں حکومتی افواج اور اتحادیوں کی موصل کی جانب پیش قدمی جاری

  • بغداد /واشنگٹن (ملت + آئی این پی)عراق میں حکومتی افواج اور ان کے اتحادیوں کی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ملک میں آخری گڑھ سمجھے جانے والے شہر موصل کی جانب پیش قدمی دوسرے دن بھی جاری رہی ،امریکی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ موصل کو شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے آزاد […]

  • خانہ کعبہ کو غسل دینے کی رسم ادا کر دی گئی

    مکہ مکرمہ۔17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) خانہ کعبہ کو غسل دینے کی رسم ادا کر دی گئی ہے ۔ گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے کعبۃ اللہ شریف کو غسل دینے کی رسم ادا کی۔ پیر کو میڈیا رپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب مسجد الحرام میں منعقد ہوئی۔ […]

  • عراق،خودکش کاربم دھماکے میں 10سیکورٹی اہلکار ہلاک، 25زخمی

    بغداد(ملت + آئی این پی)عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں خودکش کاربم دھماکے میں 10سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 25زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقعراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں خودکش کاربم دھماکے میں 10افراد ہلاک اور 25زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس حملے میں بارود سے لدی ایک گاڑی کے ذریعے […]

  • موصل شہر کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ،عراقی وزیراعظم کا اعلان

    بغداد(ملت + آئی این پی)عراق کے وزیرِ اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ موصل سے دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کا قبضہ ختم کروانے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عراقی وزیر اعظم نے فوجی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ‘فتح کا وقت آ گیا ہے […]

  • گورنر مکہ مکرمہ نے خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں خانہ کعبہ کو غسل دیا

    مکہ مکرمہ(ملت + آئی این پی) مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے پیر کو کعبہ مشرفہ کو غسل دیا ۔ اس موقع پر مسجد الحرام کی انتظامیہ کے صدر امام کعبہ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس‘نائب صدر شیخ محمد بن ناصر الحزیم […]

  • ایران کے وزیرخارجہ کی آئیوری کوسٹ کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    تہران ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے آئیوری کوسٹ کے ہم منصب سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کا عزم ظاہر کیا گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا دورہ کرنے والے آئیوری کوسٹ کے وزیر خارجہ عبداللہ بامری نے تہران میں […]