ٹاپ اسٹوری

پوری قوم کو شہداء کی قربانیوں پر فخر ہے، سربراہ پاک فضائیہ

  • کراچی: کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں یادگار شہداء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا تھا کہ شہداء نے مادر وطن کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے، پوری قوم کو شہداء کی قربانیوں پر فخر ہے۔ یادگار شہداء […]