ٹاپ اسٹوری

گوادر اوربلوچستان کے وسائل پرپہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

  • گوادر اوربلوچستان کے وسائل پرپہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہاہے کہ گوادر اوربلوچستان کے وسائل پرپہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، قرب وجوارکے ممالک میں بیٹھے ملک دشمن نہیں چاہتے کہ بلوچستان ترقی کرے اوریہاں پرسیاسی استحکام ہوں، بلوچستان نے اپنی مرضی سے پاکستان میں […]

  • امریکی دباؤ پر ’’ویزا

    نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023کثرت رائے سے منظور

    نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023کثرت رائے سے منظور اسلام آباد: حکومت اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب ہوگئی، نگراں وزیر اعظم اور حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 سمیت الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور […]

  • سیلاب کا خطرہ: 15افراد جاں بحق، شیخوپورہ، شرقپور، نارنگ کے کئی دیہات زیرآب، 7اضلاع میں فلڈ الرٹ

    بارش، سیلاب: 15افراد جاں بحق، شیخوپورہ، شرقپور، نارنگ کے کئی دیہات زیرآب، 7اضلاع میں فلڈ الرٹ قصور‘ شرقپور شریف‘ نارنگ منڈی‘ اوکاڑہ‘ کراچیخیبر پی کے ہزارہ میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 ، کراچی میں 3 بچے‘ الٰہ آباد میں بچی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے نواحی علاقے […]

  • ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا: وزیراعظم

    وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہےکہ اگر خدا نہ نخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا اور قبر پر کتبہ لگتا کہ اس کے زمانے میں پاکستان ڈیفالٹ ہوا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنےکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

  • پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف

    پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

  • توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری

    توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں‌پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے .

  • وکیل قتل کیس:سپریم کورٹ کا عمران خان کوگرفتار نہ کرنےکا حکم

    سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس دائر کرنے والےکوئٹہ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی […]

  • عمران خان نو مئی کا سرغنہ ہے ، وزیر اعظم

    عمران خان نو مئی کا سرغنہ ہے ، وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ 9مئی بدترین ملک دشمنی کاواقعہ تھا، 9مئی واقعات سےبڑی دشمنی ہونہیں سکتی ، ان واقعات کی فروری 2019کےبھارتی حملےکی مماثلت ہے، فرروی 2019ء کوبھارتی طیاروں نےپاکستان میں حملہ کیاتھا، ہم نےبھارتی پائلٹ ابھی نندن کوگرفتارکیا، یہ پاکستان کےاندرسےپاکستان کےخلاف سازش ہوئی […]