ٹاپ اسٹوری

مناواں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک

  • لاہور: کاونٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ نے لاہور کے علاقے مناواں میں کاروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ دہشت گرد تھانہ مناواں کی حدود لکھو ڈئیر میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سات دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔ جوابی کاروائی میں چار دہشت […]