اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے کسی بھی واقعہ کو بغیر تحقیقات کے پاکستان سے جوڑنا انتہائی تشویشناک ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید، آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم اور پاک […]
ٹاپ اسٹوری
افغانستان میں کسی واقعہ کو بغیر تحقیق پاکستان سے جوڑنا تشویشناک ہے، چوہدری نثار
-
پارا چنار: دوبم دھماکے،25افراد جاں بحق، 100زخمی
پارا چنار(ملت آن لائن)پارا چنار کے طوری بازار میں 2بم دھماکوں میں 25افراد جاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیٹکل حکام نے بم دھماکوں اور ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ لوگ عید اور افطار کی خریداری میں مصروف تھے کہ […]
-
کوئٹہ:جناح چیک پوسٹ پر دھماکا11افراد شہید، 14زخمی
کوئٹہ ( ملت آن لائن ) کوئٹہ میں ڈی آئی جی آفس کے سامنے زوردار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ جائے وقوعہ پر کھڑی ایک گاڑی میں ہوا ۔ دھماکا خودکش نہیں تھا بلکہ ریموٹ […]
-
کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کردی
اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں جاسوسی کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رحم کی اپیل کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں جاسوسی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے […]
-
افغانستان: بینک کے باہرکار بم دھماکا، 29افراد ہلاک
کابل(ملت آن لائن)افغان صوبے ہلمند میں بینک پر کار بم دھماکا میں 29افراد ہلاک اور 50سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں نیوکابل بینک برانچ کے باہر اس وقت ہوا جب عام شہری اور […]
-
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا
سری نگر: ملت آن لائن . مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پلواما کے علاقے کاک پورہ میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکان کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے […]
-
غیر ملکی فنڈنگ، عمران خان کا سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنیکا مطالبہ
اسلام آباد (ملت آن لائن ) غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عمران خان کا سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے پر اصرار ، چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں پہلے الزامات کو تسلیم یا مسترد کرنے کا اعتراف تو کریں پھر سماعت ملتوی کرنے کا دیکھیں گے ۔ وکیل کی جواب جمع کرانے کے لیے مزید […]
-
سعودی ولی عہد برطرف کردیاگیا
ریاض(ملت آن لائن)سعودی ولی عہد برطرف کردیاگیا۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کوبرطرف کرکے محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا نیا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ ”العربیہ“ کے مطابق شاہ سلمان کی جانب سے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں […]