آپس کی بات

تفہہم اردو کے آدھے لنکس دے دیے گئے الحمد للہ

  • السلام علیکم ،محترم قارئیں اللہ کا شکر ہے کہ تفہیم اردو کے لنکس دینے کا کام آج سے شروع ہو گیا اور آدھے لنکس مکمل ہو گئے ،ا سکے لئے میرے پوتے عمر نعیم ( عمر تیرہ سال) نے بھر پور تعاون کیا ہے، ا سکے لئے دعائے خیر فرمائیں اللہ ا سے اجر عطا […]

  • تفہیم انگلش کے لنکس مکمل ہو گئے الحمد للہ

    اسلام علیکم. پیارے قارئین اللہ کا شکر ہے کہ تفہیم انگلش کے تمام لنکس آج مکمل ہو گئے ، میں اپنے پوتے عبداللہ عمر دس سال کا مشکور ہوں جس نے اسے پایہ تکمیل کو پہنچایا، اس کے لئے دعائے خیر اور ترقی درجات کی دعا فرمائیں اسداللہ غالب

  • تفسیر ڈاکٹرا سرار احمد وڈیو کے لنکس دیئے جا رہے ہیں

    محترم قارئین..سلمامسنوں ڈاکٹرا سرار احمد کہ شہرہ آفاق تفسیر بیان ا لقرآن کے لنکس دیئے جا رہے ہیں.یہ تفسیر ایک ایک گھنٹہ وڈیو فائلوں کی شکل میں ہے.، آخری چند سیپاروںا ورسورتوں کے لنکس دیئے گئے ہیں اسداللہ غالب

  • تفاسیر کے اکثر لنکس مکمل ہیں

    السلام علیم پیارے قارئین تفاسیر قرآن پاک کے بیشتر لنکس دیئے جا چکے ہیں صرف تفہیم القرآن اردو اور انگلش کے لنکس دینا باقی ہیں، انشااللہ چند دنوں میں یہ بھی مکمل کر دیئے جائیں گے دعا فرماتے رہئے اسداللہ غالب