آپس کی بات

موبائل گیم کے شوق نے انگلیاں مفلوج کروادیں

  • گیم کے شوقین افراد تو بہت دیکھیں ہوں گے لیکن ہم آپ کو ایک ایسی چینی خاتون کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہوں نے گیم کے شوق میں اپنی انگلیاں ہی مفلوج کروالیں۔ چینی صوبے ہنان سے تعلق رکھنے والی خاتون گیم کی اتنی شوقین تھیں کہ انہوں نے اپنی ایک ہفتے پر مشتمل […]

  • غیر ملکی سیاح انوکھی قوس قزح دیکھ کر حیران، تصاویر وائرل

    بیجنگ: چین جانے والے غیر ملکی سیاح برسات کے بعد آسمان پر بکھرنے والے قوسِ قزح دیکھ کر حیران رہ گئے، انہوں نے تصاویر محفوظ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو وہ وائرل ہوگئیں۔ چین کے صوبے شنگھائی کے دورے پر آئے غیر ملکی سیاحوں نے برسات کے بعد انوکھے انداز سے نمودار […]

  • صبح انگریزی اورشام میں جرمن زبان بولنے کی انوکھی بیماری میں مبتلا لڑکی

    بعض اوقات انسان اس طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ جسے سن کرنا صرف انسان حیران ہو جاتے ہیں بلکہ ماہرین طب بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ انگلینڈ کی رہائشی ہنا جینیکس ایک ایسی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے کہ جس میں وہ صبح کے وقت انگریزی اور شام میں […]

  • مکینک کی ذرا سی غلطی سے اربوں روپے مالیت کا ایف 16 طیارہ کھڑے کھڑے تباہ

    بیلجیئم میں ایک مکینک نے طیارے کی مرمت کے دوران غلطی سے اس کا میزائل چلا کراربوں روپے مالیت کا لڑاکا ایف 16 طیارہ تباہ کر دیا۔ تباہ ہونے والے طیارے کی مالیت ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر یعنی دو ارب 56 کروڑ 50 لاکھ روپے بنتی ہے۔ یہ واقعہ بیلجیئم کے دارالحکومت میں اُس […]

  • سمندری طوفان مائیکل کی وجہ سے ائیرپورٹ پرشادی

    فلوریڈا: امریکا میں آنے والا سمندری طوفان ’مائیکل‘ کی وجہ سے امریکی جوڑے نے اپنی شادی منسوخ نہیں کی بلکہ ائیرپورٹ پر رسم رکھ کر ازدواجی بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں آنے والے سمندری طوفان نے شدید تباہی مچا رکھی ہے جس کے باعث نظام زندگی بری طرح سے […]