آپس کی بات

تفہیم آڈیو کے لنکس دئیے جا رہے ہیں

  • ےالسلام علیکم پیارے قارئین!مولانا مودودی کی تفہیم القرآن اردو کے آڈیو کی فائلز اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ا ورا سکے لنکس دیئے جا رہے ہیں. ہمارے لئے دعائے خیر فرمایئے شکریہ اسداللہ غالب

  • دربار صحافت کی سج دھج دیکھنے کے لائق ہے

    ملت ڈاٹ کام کا نیا سلسلہ دربار صحافت پیش خدمت ہے، میں پتھر دل نہیں ہوں لیکن میں نہیںمانتا کہ ا نسان مر جائے تو وہ صرف لائق ماتم ہے. موت ایک نئی زندگی ہے اور مرنے والے کی یادا سکے کردار اورا س کی خدمات کو نمایاں کرنے کا ایک ذریعہ ہے. پہلی کوشش […]

  • جمہوریت نوازدور کے لنکس مکمل ہو گئے

    جمہوریت نوا زدور کے لنکس مکمل ہو گئے .ا س سیکشن میں پچھلے تین سال کے اشوز زیر بحث آئے ہیں اور علمی ، تحقیقی ، تاریخی کام کرنے والوں کے لئے راہنمائی کا کام دیں گے، طالب علموں کے لئے یہ علم کا بے بہا ذخیرہ ہے،اس مواد کے لئے میں ذاتی طور پر […]