ملت اداریہ

ملت اداریہ…ون بیلٹ ون روڈ گیم چینجر منصوبہ

  • ملت اداریہ…ون بیلٹ ون روڈ گیم چینجر منصوبہ ون بیلٹ ون روڈ فورم کا اجلاس بیجنگ میں‌ اختتام پذیر ہو گیا. کانفرنس میں‌انتیس ممالک شریک ہوئے. بھارت نے بائیکاٹ کیا جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا اور وہ تنہا ہو جائے گا. یہ منصوبہ پاکستان کے لئے خوشحالی لے کر آئے گا. فورم میں‌شریک […]

  • لاہور میں حافظ سعید ، سری نگر میں علی گیلانی نظر بند

    لاہور..ملت آن لائن..پنجاب حکومت نے جماعت الدعوہ کے کے امیر حافظ محمد سعید اور دیگر پانچ رہننمائوں کو نظر بند کر دیا ہے، واضح رہے کہ چند روز پیشتر حافظ سعید نے میڈیا سے بریفنگ میں کہا تھا کہ وہ 26 جنوری سے پانچ فروری تک عشرہ کشمیر منائی‌گے اور پورا سال کشمیر کے نام […]

  • پاکستان کے خلاف بھارت کی آبی جارحیت کا تجزیہ

    پاکستان کو جانے والے پانی کی ایک ایک بوند کو استعمال کریں گے۔ مودی کی دھمکی بھارت نے کشن گنگاا ور رتلے ڈیم بنا کر سندھ طاس کی خلاف ورزی کی ہے۔ پاکستان کو عالمی فورموں پر بھارتی بد عہدیوں کا پردہ چاک کرتے رہنا چاہئیے ۔ احمر بلال صوفی۔ سندھ طاس کوئی معمولی معاہدہ […]

  • پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کی تقریر کو مکمل تحفظ حاصل ہے

    (ملت آن لائن )سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے اور عوامی سیاسی، قانونی حلقے اس نکتے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے منتظر ہیں کہ کیاپارلیمنٹ کی کاروائی پر کوئی عدالتی فیصلہ آ سکتا ہے۔قانونی ماہرین کی اکثریت اس نکتے پر متفق ہے کہ ایوان کی کاروائی […]

  • ملت اداریہ….جاوید ہاشمی کے نئے الزامات

    ملت اداریہ… سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ایک مرتبہ پھر ایسے الزامات لگائے ہیں جو انتہائی سنجیدہ نوعیت کے ہیں‌اور جن میں‌ دو قومی اداروں کا بھی نام لیا گیا ہے. جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان جوڈیشل مار شل لا لگوانا چاہتے تھے. انہوں‌نے کہا […]

  • ملت اداریہ…کوئٹہ کمیشن کی چشم کشا رپورٹ

    ملت اداریہ… کوئٹہ کمیشن رپورٹ منظر عام آنے پر تھرتھلی مچ گئی. کہا جانے لگا کہ ناقص کارکردگی اور انسانی جانوں‌کی حفاظت میں‌غفلت کے باعث وزارت داخلہ کو کٹہرے میں‌لایا جانا چاہیے. اسی طرح‌وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان پر یہ دبائو ڈالا گیا کہ انہیں‌استعفی دے دینا چاہیے تاہم چودھری نثار نے گیند وزیراعظم […]