خیبر پختونخوا خبریں

پشاور پولیس کا سرچ آپریشن افغان باشندوں سمیت 140سے زائد افراد گرفتار

  • پشاور:(آئی این پی ) پشاورپولیس نے حیات آباد اور یکہ توت کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت 140 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پشاور کے علاقے تھانہ حیات آباد اور یکہ توت کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ […]

  • پشاورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا

    پشاور(آئی این پی )پشاور میں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا۔ یہ واقعہ پشاور کے مضافات میں پھندو کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق سپاہی اعجاز پشتخرہ تھانے میں تفتیش کے شعبے میں تعینات تھے اور رات سادہ کپڑوں میں گھر سے باہر نکلے تو نامعلوم افراد نے […]

  • سورن سنگھ قتل کیس؛ (ن) لیگ کے تحصیل ناظم نے اعتراف جرم کر لیا

    بونیر:(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شانگلہ کے تحصیل ناظم عالم خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے سابق مشیر سورن سنگھ کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ سورن سنگھ قتل کیس کے مرکزی ملزم بلدیو کمار سمیت 6 ملزمان کو بونیر کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، اس […]

  • تحریک انصاف کے ناظم نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دیدی

    پشاور:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ناظم کفایت اللہ شہر میں سرکاری اسکولوں کی حالت زار پر اپنی ہی جماعت پر پھٹ پڑے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی۔ پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس سے صرف 2 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہائی اسکول حسن گڑھی میں طلبہ […]

  • ھنگو‘ سیکیورٹی فورسز گاڑی کو حادثہ‘ 6اہلکار زخمی

    ھنگو:( اے پی پی )ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں جا گری‘6اہلکار زخمی‘تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بلیامینہ کے حدود میں واقع علاقہ پٹ دربند میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی سمانہ جا رہی تھی کہ اچانک مویشی مین سڑک پر آگئے اسی دوران سیکورٹی فورسز کی گاڑی مویشی کو بچاتے ہوئے تیز […]

  • ہنگو پولیس نے ماہ اپریل میں 50اشتہاریوں ‘5منشیات فروش اور 100مشتبہ افرادگرفتارکیا

    ہنگو:( اے پی پی )ہنگو پولیس کی گزشتہ ماہ کے دوران کامیاب کاروائیاں‘50اشتہاری مجرمان ،5منشیات فروش اور 100مشتبہ افراد گرفتار‘بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد‘تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہ نظر نے پولیس کی ماہانہ ریکوری کے حوالے سے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ اپریل کے دوران تھانہ سٹی ،تھانہ دوآبہ،تھانہ […]