خیبر پختونخوا خبریں

سوات: 2 فریقوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

  • سوات(اے پی پی)سوات کے شہر مینگورہ کے نواحی علاقے بلوگرام میں دو فریقوں میں تصادم سے تین بھائی اورایک بہن جاں بحق، جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بچوں کی لڑائی کے بعد پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی فریق کے 3 بھائی معاذ، فیاض،شوکت اوران کی بہن […]

  • پشاور: چوہوں کی یلغار، آٹھ ماہ کا بچہ جاں بحق

    پشاور: چوہے سے تو ویسے بھی خوف آتا ہے اور اگر وہ بھی جناتی سائزکے ہوں تو دیکھتے ہی خوف سے دم نکل جائے۔ پشاور کے مختلف علاقوں میں بھی ایسے ہی جناتی قاتل چوہوں نے یلغار کر دی ہے۔ حسن گڑھی میں آٹھ ماہ کا حذیفہ بھی ایسے ہی خون آشام چوہے کا شکار […]

  • نوشہرہ:گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی شدید زخمی

    نوشہرہ(اے پی پی) نوشہرہ کے علاقے شیدو میں گیس لیکج کے دھماکے سے آتشزدگی میاں بیوی جھلس کر شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق شیدو میں رات گئے عبدالخیل خٹک کے مکان میں گیس کے ہیٹر سے لیکج ہوگئی جس سے زوردار دھماکہ ہوگیا اور پورے گھر کو آگ لگ […]

  • خیبرپختونخوامیں خواتین کے قتل کے واقعات میں اضافہ

    پشاور: (اے پی پی)خیبرپختونخوامیں خواتین خصوصا لڑکیوں کے قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے،رواں سال اب تک 15سے زائد خواتین کو قتل کیاجاچکاہے ۔ پولیس کا کہنا ہے زیادہ تر خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ۔پشاورکے تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں گذشتہ روزکھیتوں سے لاش ملنے کی خبرشہربھرمیں پھیل […]

  • باچا خان یونیورسٹی ، سیکورٹی انتظامات ایف سی نے سنبھال لیے

    پشاور: (اے پی پی) باچا خان یونیورسٹی میں سیکیورٹی انتظامات ایف سی نے سنبھال لئے، ایف سی کی ایک پلاٹون تعینات کر دی گئی ۔ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں سیکورٹی کیلئے انتظامیہ نے ایف سی کی ایک پلاٹون کی خدمات حاصل کر لی ہیں جو یونیورسٹی کے ارد گرد کی حفاظت کے فرائض انجام […]

  • کوہاٹ سے بھارتی شخص کو جاسوسی کے جرم میں 3سال قید کی سزا سنا دی گئی

    پشاور (آئی این پی) کوہاٹ سے 3 سال قبل لاپتہ ہونے والے بھارتی شخص کو جاسوسی کے جرم میں 3سال قید کی سزا سنا دی گئی۔منگل کو حکام کے مطابق حامد نہال انصاری نامی بھارتی شخص پر کوہاٹ میں فوجی عدالت میں دو روز قبل فرد جرم عائد کر دی گئی، جس کے بعد اسے […]