خیبر پختونخوا خبریں

اورکزئی ایجنسی:سیکیورٹی فورسزکی کارروائی؛ بھاری تعداد میں اسلحہ و بارودی سرنگیں برآمد

  • اورکرزئی: (اے پی پی) تورسمت میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی سرنگیں برآمد کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔اورکزئی ایجنسی کےعلاقے تورسمت میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحے سمیت بارودی سرنگیں برآمد کرلیں۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

  • پشاور: پولیس ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن4 مشتبہ افرادگرفتار

    پشاور:(اے پی پی)پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دورن 2افغان باشندوں سمیت چار مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ تہکال کی حدود میں سبحان آباد کے علاقہ میں کیاگیا۔ جس میںدو افغان باشندوں سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ آپریشن کے دوران لیڈیز […]

  • کوہاٹ :کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ’ ملازیور‘ گرفتار

    کوہاٹ:(اے پی پی) سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے قریب کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر’ ملا زیور‘ کو گرفتار کرلیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد کمانڈر ملا زیور کو کوہاٹ کے نواحی علاقے فتح جنگ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ذرائع کے مطابقگرفتار دہشتگرد کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے،جو حکیم اللہ […]

  • خیبرپختونخوا حکومت کو احتساب کمیشن پر اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے: سراج الحق

    لاہور:(اے پی پی)میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اگر داعش خطرناک ہے تو عوام کو لوٹنے والے بھی داعش ہیں۔ ان کا کہنا تھا احتساب سب کا یکساں ہونا چاہیے خیبرپختونخوا کی حکومت کو احتساب کمیشن کے حوالے سے اپنی پوزیشن کلیئر کرنی چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی نے […]

  • پشاور کا باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ ملک کا چوتھا مصروف ترین ایئر پورٹ

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) پشاور کا باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ ملک کا چوتھا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے جہاں سے ہفتہ وار 136 بین الاقوامی پروازیں چل رہی ہیں۔ اے پی پی کو دستیاب ایوی ایشن ڈویژن کی دستاویز کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر سال 2014-15ء کے دوران 1.3 ملین […]

  • پشاور: نادرا کا ایک اور کارنامہ

    پشاور:(آئی این پی) نادرا نے پانچ بچوں کے باپ پچاس سالہ رضا خان کوچھ بچوں کا باپ بنا دیا۔ضمنی انتخابات کیلئے بنائی گئی فہرست میں رضا کے ایک اور بیٹے یاسرکا بھی اندراج۔ رضا خان کا کہنا ہے کہ نئے بیٹے کی انٹری کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کئی بارنادرا آفس گیالیکن ادارے کی غلطی […]