خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

  • ایبٹ آباد(آئی این پی)خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے ۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی عمارہ عامر خٹک نے ابیٹ آباد میں بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج لے لیا ہے۔37 سالہ عمارہ عامر خٹک خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں ۔ ضلع ایبٹ آباد […]

  • یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پلس کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہیں،طاہر خیلی

    پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کی وزیر برائے محنت ومعدنی ترقی آنیسہ زیب طاہر خیلی نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ دینے کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز ملکر یورپی یونین کے اس اقدام سے بھرپور فائدہ […]

  • خیبر ایجنسی:2گروپوں میں فائرنگ،2 افراد زخمی

    خیبر ایجنسی(آئی این پی) جمرود میں سرکاری اسکول کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کی گونج سے گرلز اسکول کی طالبات میں بھگدڑ مچ گئی۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قریب دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو […]

  • پشاورپولیس کی کارروائی، 6 ڈکیت گرفتار

    پشاور(اے پی پی)پشاورپولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 6 رکنی ڈکیت گروہ سمیت 8 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ گاڑی اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ ایس پی رورل شاکر اللہ بنگش نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ متنی کے علاقہ میں 2رکنی کارلفٹرگروہ کو گرفتارکیاگیا، جن کے […]

  • صوابی میں اے این پی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن بیٹے اور بیٹی سمیت قتل

    صوابی:(اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن کو بیٹے اور بیٹی سمیت قتل کردیا گیا۔ صوابی میں نامعلوم مسلح ملزمان نےاے این پی سے تعلق رکھنے والی ضلع کونسل کی خاتون رکن رضیہ کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں رضیہ اپنے بیٹے اور […]

  • احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کےڈائرکٹرجنرل مستعفی

    پشاور:(اے پی پی) احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کےڈائرکٹرجنرل لیفٹینٹ جنرل(ر)حامد خان نےعہدےسےاستعفیٰ دےدیاہے۔ استعفیٰ حکومت کی جانب سےانسدادبدعنوانی کےقانون کوبدلنے پربطور احتجاج دیاگیا ہے۔ڈائرکٹر جنرل حامد خان نے عمران خان کوتحریری طورپر تحفظات سےآگا ہ بھی کیاتھا۔ حامد خان احتساب کمیشن کےپہلےڈی جی تعینات کیے گئے تھے اور ان کواحتساب کمیشن کےقانون میں حالیہ ترامیم پرتحفظات […]