کالم اسداللہ غالب

بھارت کو کشمیریوں کا جواب؟؟۔۔۔اسداللہ غالب

  • مقبوضہ کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے نمبر بارہ بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پرمبینہ حملے میں سترہ بھارتی فوجی ہلاک اور دو درجن کے قریب زخمی ہو گئے۔ میں نے مبینہ اس لیے لکھا ہے کہ آزاد دنیا نے بھارت کے اس دعوے کو تسلیم نہیں کیا کہ یہ حملہ شدت پسندوں کی طرف […]

  • کشمیر کی کربلاور وزیر اعظم کا عزم..اسداللہ غالب

    کشمیر کے حالیہ70ن اس کے پچھلے انہتر برس پر حاوی ہو گئے ہیں، ایک کربلا کا منظر ہے، چھوٹی سی خوبصورت وادی جسے بھارتی فوج نے اپنے بوٹوں تلے کچل رکھا ہے، میں اپنے اخبارات میں فوجی بوٹو ں کے کارٹون دیکھتا ہوںیا ان کا تذکرہ پڑھتا ہوں مگر کبھی کسی اخبار نے کشمیر کو […]

  • یہ ہے چینی مسلمانوں کی عید۔۔اسداللہ غالب

    ہم مسلمان بڑے شکی مزاج واقع ہوئے ہیں اور عالمی میڈیا اس کا خوب خوب فائدہ ا ٹھاتا ہے ا ور ہمارے ذہنوں میں زہر بھرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں جانے دیتا۔ ہم با العموم یہ سمجھتے ہیں کہ غیر مسلم ممالک کے مسلمانوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں۔چین اور روس کے مسلمانوں کے […]

  • زلزلے، زخم اور زندگی۔۔۔اسداللہ غالب…اسداللہ غالب

    یہ عید قرباں کا دن ہے، آصف محمود جاہ اپنے خاندان کے پیاروں کو چھوڑ کر کہیں ستم زدگان کے ساتھ عید منانے نکلے ہوں گے، میرا قلم ان کے شریک سفر ہے۔ انہیں گزشتہ برس ستارہ امیتاز ملا،ایدھی کو یہی امتیاز قوم نے دیا۔ آصف جاہ اس امتیا زکے بعد میرے جیسے ہما شما […]

  • گھر کی عزت عمران کیا جانے۔۔اسداللہ غالب

    احتجاج سیاسی ا ور جمہوری حق ہے، ساری دنیا میں اس حق کو استعمال کیا جاتا ہے مگر کہیں بھی کوئی آڈھا نہیں لگا کر بیٹھ نہیں جاتاا وراس طرح دھرنا نہیں تا کہ وفاقی سیکرٹریٹ کا کام معطل ہو جائے، سپریم لورٹ کو مفلوج کردیا جائے، پارلمینٹ کا گھیراؤ کر لیا جائے اور عام […]

  • جہان قائد۔۔علامہ عبدالستار عاصم کا معرکہ۔۔اسداللہ غالب

    ستمبر کی آمدکے ساتھ مجھے عظیم قائد کی یاد آئی اور میں نے انتہائی ۔۔ندیدے پن ۔۔سے علامہ عبدالستار عاصم کو فون کیا کہ آپ اپنی انتہائی قیمتی اور معرکۃ الآرا کتاب جہان قائد دوستوں اور بزرگوں کو پیش کر رہے ہیں، کیا مجھے ان کامستحق خیال نہیں کرتے۔ میں نے انکی ایکٹویٹی فیس بک […]