کالم عمار چوہدری

دماغ کیوں نہ خراب ہوں؟ … کالم عمار چودھری

  • ایک لمحے کو مان لیتے ہیں‘ ہڑتالی ڈاکٹرز کا احتجاج غلط ہے ‘ یہ لوگ اب ایک مافیا بن چکے ہیں اور یہ مافیا اپنے مفادات کے حصول کے لئے آئے روز ہڑتالیں بھی کرتا ہے‘ ہسپتالوں کا بائیکاٹ کرتا ہے‘ وارڈز کو تالا لگا دیتا ہے اور ہزاروں مریضوں کو رُلنے اور مرنے پر […]

  • الوداع …..اسلم کولسری ! …کالم عمار چوہدری

    کچھ لوگ زندگی کے اُفق پر سورج کی طرح نمودار ہوتے ہیں اور موت کیلئے مقررہ وقت تک زمینوں کو منور کرتے ہیں۔ لیکن سورج آسمان کا ہو یا زمین کا،ڈوبنا ہر ایک کا طے شدہ مقدر ہے۔ کل اسلم کولسری بھی غروب ہو گئے۔ بہت سے لوگوں کے نزدیک شاید اسلم کولسری بہت بڑے […]

  • ایک لاک ڈائون باقی ہے… عمار چودھری

    عمران خان نے تو ڈرا ہی دیا تھا۔ یقین نہیں آتا تو آپ یکم نومبر کی دوپہر تک حکمران جماعت کے لیڈروں ‘ وزرا اور حکومتی ترجمانوں کے چہرے دیکھ لیں‘ آپ کو ان پر ہوائیاں اڑتی نظر آئیں گی۔ اس کے باوجود کہ حکومت کے مظاہرین کو روکنے کے سکیورٹی انتظامات انتہائی شاندار اور […]

  • عمران خان کامیابی کے قریب؟ …عمار چوہدری

    حکمران خاندان تین اطراف سے پھنس چکا ہے۔ ایک تو پاناما کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ ضروری نہیں کہ اس کا فیصلہ تاخیر کا شکار ہو۔ یہ جلد بھی آ سکتا ہے اور حکمرانوں کے خلاف بھی۔ دوسرے نمبر پر متنازعہ خبر کا معاملہ ہے اور تیسرے نمبر پر تحریک انصاف ہے جو […]

  • آگ تو بھڑکے گی … عمار چودھری

    آگ تو بھڑکے گی! ویسے موجودہ تحریک جس نے بھی ڈیزائن کی‘ اس کی ذہانت کی داد دینا پڑے گی۔ یہ شاہ محمود قریشی جیسا سیاست کا کوئی پرانا کھلاڑی ہی ہو سکتا ہے۔ جو کوئی بھی ہے‘ پی ٹی آئی کی ہر نقل و حرکت کی پیشگی اطلاع حکومت کو پہنچا رہا ہے جس […]

  • دو نومبر کو کیا ہوگا؟ …عمار چوہدری

    عمران خان کا مطالبہ درست لیکن طریق کار غلط ہے۔ اس کی ایک وجہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت ہے۔ بیس اکتوبر کو سپریم کورٹ وزیراعظم کو ان کے بچوں سمیت نوٹس جاری کر چکی ہے اور سماعت کی تاریخ یکم نومبر مقرر کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ بھی سپریم کورٹ […]