کالم عمار چوہدری

دال نہیں تو مرغی…عمار چودھری

  • وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پندرہ سولہ کروڑ غریبوں کو مفت مشورہ دیا ہے کہ اگر انہیں دال مہنگی لگتی ہے تو مرغی کھا لیا کریں۔ شکر ہے وزیرخزانہ سے کسی نے یہ نہیں پوچھ لیا کہ اگر کوئی مرغی بھی افورڈ نہ کر سکے تو؟ اس پر کوئی بعید نہیں کہ جھنجھلاتا ہوا جواب آتا‘ […]

  • حق حلال کمانے والے…….عمار چودھری

    ایک بار مسجد نبویﷺ میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کی کہ بھوکا ہوں اور روزگار بھی نہیں ہے ۔آپ ﷺ نے اس شخص سے کہا کہ کیا تیرے پاس کوئی اثاثہ ہے؟ اس نے کہا کہ میرے پاس ایک لوہے کا پیالہ ہے جس سے میں پانی پیتا ہوں۔ آپﷺ نے فرمایا کہ […]

  • عمران خان عیادت کیلئے جائیں…عمار چودھری

    مریم نواز نے بتایا: میرے والد نے آپریشن سے چند لمحے قبل کہا: میں خود کو اللہ کے حوالے کرتا ہوں۔ وزیراعظم نواز شریف جس ہسپتال میں زیرعلاج تھے وہ دل کی سرجری کے لئے برطانیہ کا بہترین ہسپتال شمار ہوتا ہے۔دی ہارلے سٹریٹ کلینک میں 34 بہترین ڈاکٹرز اور سرجن اپنی خدمات سرانجام دے […]

  • عوام کیلئے گھاس ‘اپنے لیے لندن فلیٹس

    جب ہم ایٹمی دھماکہ کرنے والے تھے تو ہمیں بتایا جا رہا تھا کہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ملکی دفاع پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ہمیں بتایا گیا امریکہ تڑیاں لگا رہا ہے ہم پر وہ معیشت تنگ کر دے گا‘ طرح طرح کی پابندیاں لگ جائیں گی‘ دنیا میں ہم تنہا رہ جائیں […]

  • ہم مور دیکھنے کب جائیں گے؟ …عمار چودھری

    ہم مور دیکھنے کب جائیں گے؟ دادی جان کب آئیں گی؟یہ سوال چار سالہ آمنہ گزشتہ ایک برس سے مجھ سے پوچھ رہی ہے۔ جی ہاں‘ آج آٹھ مئی ہے۔ مائوں کا عالمی دن۔ ہم جیسے لوگ جن کی مائیں اسی دن رخصت ہوئیں‘ ان کیلئے یہ دن بہت بھاری ہے۔ ان کا غم دُہرا […]

  • کل کیا بنے گا…عمار چودھری

    اتوار کو لاہور جلسے سے قبل شہر میں تحریک انصاف نے جو بینرز لگائے تھے ان میں تحریک انصاف کے سربراہ کو شیروانی پہنے اور سینے پر ہاتھ رکھے دکھایا گیا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ گارڈ آف آنر لے رہے ہوں‘ ان کے ساتھ چینی یا امریکی صدر کھڑے ہوں اور سامنے سے […]