بلوچستان خبریں

آئندہ 48 گھنٹوں کےدوران بلوچستان میں بارش کا امکان

  • اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں جبکہ پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق پنجاب میں مکران ، قلات، سبی […]

  • کوئٹہ دھماکےکا ایک اورزخمی دم توڑ گیا تعداد 7ہوگئی

    کوئٹہ: (آئی این پی) کوئٹہ میں عالمو چوک دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ، دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق عالمو چوک پر 3 روز قبل ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ 8 سالہ رضوان کو تشوشناک حالت میں سی ایم […]

  • ڈیرہ مرادجمالی: تیزرفتار بس کی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارجاں بحق

    ڈیرہ مرادجمالی : (اے پی پی ) ڈیرہ مرادجمالی کے قریب تیزرفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور دوسرازخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب بیدار کے مقام پر تیز رفتار بس نمبرqa1307کی سامنے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے باعث موٹرسائیکل سواربرکت علی کھوسہ موقع پر جاں بحق ہوگیا […]

  • چوہدری اعتزازاحسن کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

    اسلام آباد(آئی این پی) قائمقام صدرمیاں رضاربانی وقائمقام چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کوئٹہ کے علاقہ کلی عالمو چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے اسے ایک بزدلانہ کاروائی قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرداپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں […]

  • چمن: توبہ اچکزئی میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ:(اے پی پی )چمن کے علاقے توبہ اچکزئی میں دوگرہوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ چمن میں لیویز حکام کے مطابق جمعہ کو چمن کے علاقے توبہ اچکزئی میں بچوں کی لڑائی شروع ہوئی جس کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص فیض اللہ جاں بحق اور دوسرا […]

  • ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن تباہ کرنیکی کوشش ناکام

    ڈیرہ بگٹی: (آئی این پی ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن تباہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ فورسز اور حساس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چالیس کلو بارودی مواد اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے، جبکہ دہشت گردوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع […]