بلوچستان خبریں

ژوب: شارٹ سرکٹ سےآتشزدگی

  • ژوب:(اے پی پی)ژوب میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے دو گھر جل کر خاکستر ہو گئے ،پاک آرمی کی جانب سے متاثرین کو فوری طور پر متبادل رہائش فراہم کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق ژوب نواحی علاقے میں بجلی کی شارٹ سرکٹ باعث آگ بھرک اٹھی جس کے […]

  • سی پیک؛ بلوچستان میں ترقی کےنئےدورکاآغازہوگا:یعقوب خان

    کوئٹہ: (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نائب صدرسنیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ سی پیک کی تکمیل سے بلوچستان میں معاشی وسماجی ترقی کے دور کے نئے باب کا آغاز اور صوبے میں صنعتی ومعاشی ترقی، پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں کی ترقی جبکہ کوئٹہ بوستان ،خضدار اور […]

  • سوئی: تیل وگیس کی تلاش کیلئے لیزجاری

    کوئٹہ :(اے پی پی) بلوچستان کے ضلع سوئی میں تیل و گیس کی تلاش کے کام کے لیے حکومت نے پاکستان پٹرولیم کو 6 ماہ کی مائننگ لیز جاری کر دی ۔ پاکستان پٹرولیم کمپنی اعلامیئے کے مطابق حکومت نے سوئی کے مقام پر مائننگ کے لیے لیز جاری کردی ہے ۔ لیز کا دورانیہ […]

  • اغواء اوربدامنی کےخلاف چمن کوئٹہ ٹریفک کےلیےبند

    چمن :(اے پی پی) چمن میں اغواء برائے تاوان کے واقعات اور بدامنی کے خلاف دوسرے روز بھی چمن کوئٹہ روڈ ٹریفک کے لئے بند رہی جس کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو چمن کوئٹہ شاہراہ کوژک ٹاپ کے مقام پر آل پارٹیزایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کی جانب […]

  • چمن: نوجوان نےگلےمیں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی

    چمن:(اے پی پی) چمن میں رحمان کہول روڈ پر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہفتہ کو چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ پرجمالدالدین نامی نوجوان نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔لیویز فورس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر […]

  • ہرنائی: نالےمیں ڈوب کر2بچے جاں بحق

    ہرنائی:(اے پی پی) ہرنائی شہرمیں نالے میں ڈوب کردوبچے جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو ہرنائی شہر کے قریب نالے بارش کے پانی سے بھر گئے جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے جاں بحق ہوگئے بچوں کے عمریں چھ اور سات سال بتائی گئی ۔پولیس کواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاشیں […]