بلوچستان خبریں

تحریک انصاف آج بنوں میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

  • بنوں:(آئی این پی ) پشاور کے ہوم گراؤنڈ پر دھواں دھار اننگز کے بعد کپتان آج بنوں میں میدان لگائیں گے۔ پاور شو کے لئے تحریک انصاف کی تیاریاں جاری ہیں۔ عوام کا جوش و خروش بھی قابل دید ہے۔ جلسے سے پی ٹی آئی چیئرمین عموان خان کے ساتھ ساتھ دیگر رہنماؤں بھی خطاب […]

  • کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکہ ،دو پولیس اہلکارشہید ، متعدد افراد زخمی

    کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ میں سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز تین سے چار کلومیٹرز دور تک سنی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے وقت یونیورسٹی اور […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، اسلحہ برآمد

    کوئٹہ : (اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن ،آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا،سرکاری ذرائع کے مطابق منگل کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے کلی رجب میں سرچ آپریشن کرکے ایک مشتبہ شخص گرفتارکرکے 2عدد ٹی ٹی پستول ،29راؤنڈز ،ایک بارہ بور […]

  • مشتاق رئیسانی کےگھرسے ملنے والی رقم میں 26 کروڑملزم کا حصہ تھا:سہیل مجید

    کوئٹہ:(اے پی پی) بلوچستان میگا کرپشن سکینڈل میں ملوث کراچی سے گرفتار ملزم کا ابتدائی بیان قلم بند کرلیا گیا ہے ، سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے سہولت کار سہیل مجید شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی رقم میں 26 کروڑ ملزم کا حصہ تھا ۔ بلوچستان میں […]

  • نصیرآباد،دو کلو وزنی برآمدبم ناکارہ بنادیا گیا

    نصیر آباد (آئی این پی )نصیر آباد کے علاقے میر حسن میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم برآمدہوا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنادیا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم 2کلو وزنی تھا۔ دوسری طرف کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے اغوا کار ڈاکٹرارشاد کھوسہ کواغواء کرکے لے گئے ۔ملزمان […]

  • کوئٹہ :ینگ ڈاکٹرزکی مطالبات کےحق میں 8 ویں روز بھی ہڑتال

    کوئٹہ: (آئی این پی ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بند رکھی ۔ او پی ڈیز کی بندش سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے […]