بلوچستان خبریں

بلوچستان، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 12 دہشتگرد ہلاک،10گرفتار

  • سکیورٹی فورسز نے سبی میں اطلاعات ملنے پر آپریشن کیا ، دہشتگردوں کے دو ٹھکانے تباہ ، اہم کمانڈر ماراگیا سبی (آئی این پی) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت12دہشتگرد مارے گئے جبکہ 10کو گرفتار کرلیا گیا ۔سبی کے علاقے سمنگان میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے […]

  • کچلاک میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ ،19مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد

    کوئٹہ۔ (اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ ،19مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو الصبح سیکورٹی فورسز نے کچلاک کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 19مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ اور […]

  • کوئٹہ،عالمو چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،2 افراد زخمی

    کوئٹہ۔(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، بلوچستان یونیورسٹی اسسٹنٹ پروفیسر سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ پروفیسر بلوچستان یونیورسٹی پارالدین سمیت 2افراد زخمی ہوگئے،ملزمان موقع واردات […]

  • بارکھان،رکھنی میں پولیس کی اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی

    کوئٹہ۔ (اے پی پی)بارکھان کے علاقے رکھنی میں پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم زخمی حالت میں گرفتار،پولیس کے مطابق جمعرات کو بارکھان کے علاقے رکھنی میں پولیس نے اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا […]

  • بولان ،نیشنل ہائی و ے پر ٹریفک حا د ثہ ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

    کوئٹہ۔(اے پی پی)بولان کے علاقے بالاناڑی میں نیشنل ہائی وے پر ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،لیویز ذرائع کے مطابق بالاناڑی کے علاقے تھانہ حاجی شیر کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد اعظم موقع پر جاں بحق ہوگیا ،لیویز […]

  • عوام میں شعور و آگاہی اجاگر کیلئے بلدیاتی نمائندوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے،نواب ثناء اﷲ

    کوئٹہ۔(اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندے امن وامان کی بہتری کیلئے حکومتی اقدامات میں موثر کردار ادا کرسکتے ہیں جبکہ اس حوالے سے عوام میں شعور و آگاہی اجاگر کرنے کیلئے بھی بلدیاتی نمائندوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]