بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی ، 52 مشتبہ افراد گرفتار

  • کوئٹہ: شہر میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر پولیس اور ایف سی نے پشتون آباد میں مشترکہ کارروائی کی جس میں 52 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب […]

  • کوئٹہ میں سرچ آپریشن ، 19 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد ایف سی اور حساس ادارے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے 9 افراد سمیت 19 افغان باشندے گرفتار ، اسلحہ برآمد ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے نے ہفتے کے روز […]

  • کوئٹہ، دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہل کاروں محمد آصف کو ڈیرہ غازی خان اور محمد ہاشم کو لیہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔ کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے نائیک محمد آصف کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ سے تھا،انھوں نے 1993 میں […]

  • کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا

    کوئٹہ: (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں موسم سرد اور خشک ہے ،کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قلات میں منفی دو ، ژوب ایک،دالبندین دو،پنجگور چار اور سبی میں کم سے کم پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آئندہ چوبیس […]

  • کوئٹہ والوں کیلئے فضائی کے بعد زمینی سفر بھی مشکل ہوگیا

    کوئٹہ(آئی این پی )پی آئی اے ملازمین کے بعد کوئٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی بسوں کے مالکان نے بھی ہڑتال کردی ،جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کاسامنا رہا۔ فضائی سفر کے بعد کوئٹہ والوں کے لیے اب زمینی سفر بھی مشکل ہوگیا۔ اس مشکل کی وجہ بنی ہے آل کوئٹہ کراچی […]

  • کوئٹہ؛بس اڈہ ہزار گنجی منتقلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

    کوئٹہ (آئی این پی )آل کوئٹہ کراچی کوچزیونین نے بس اڈہ ہزار گنجی منتقلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کر دی ہے۔ کوئٹہ کراچی روٹ پر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ آل کوئٹہ کراچی یونین کے فیصلے کے مطابق کوئٹہ سے کراچی چلنے والی بیشتر مسافر کوچز کو ہزار گنجی اور کچھ کو […]