بلوچستان خبریں

قلعہ عبداللہ میں دھما کے سےمسجد شہید ہو گئی

  • قلعہ عبداللہ. (آئی این پی ).بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسجد میں دھماکا ہو ا جس سے مسجد شہید ہو گئی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل گلستان کے علاقے عمران زئی میں ایک مسجد میں ہوا،جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد مسجد میں نصب کیا تھا […]

  • بلوچستان میں ہوشاپ، گوادر شاہراہ کا افتتاح

    ہوشاپ (آئی این پی)بلوچستان کے علاقے ہوشاپ میں ، ہوشاپ گوادر شاہراہ کا افتتاح کر دیا گیا، تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود 193 کلو میٹر طویل شاہراہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے ، تیرہ ارب روپے کی لاگت سے اٹھارہ ماہ کی قلیل مدت میں تیار ہوئی۔ شاہراہ […]

  • سپریم کورٹ نےسانحہ کار ساز کیس کیلئے لارجربنچ، تشکیل دے دیا

    کراچی(آئی این پی) سپریم کورٹ نےسانحہ کار ساز کیس کیلئے لارجربنچ تشکیل دے دیا، سماعت آٹھ فروری کو ہوگی۔ وفاق اور حکومت سندھ کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔سانحہ کارساز کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں اہم پیش رفت ہوئی سانحہ کارساز کےملزمان کوانصاف کےکٹہرے میں لانےکیلئے عدالت عظمیٰ کا ایک اور قدم ،سپریم کورٹ […]

  • عوام کا پیسہ عیاشیوں اور اورنج ٹرینوں پر خرچ ہو رہا ہے، عمران خان

    پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عوام کا پیسہ عیاشیوں اور اورنج ٹرینوں پر خرچ ہو رہا ہے، اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں حکومت کو کوئی پرواہ نہیں،صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر توجہ دینے سے قوم ترقی کرتی ہے، اورنج ٹرینوں پر پیسہ لگانے سے […]

  • شناختی کارڈ کیلئے لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    ٹانک(آئی این پی)ٹانک میں نادرا رجسٹریشن سینٹر میں شناختی کارڈ کے حصول کے لئے کئی گھنٹے لائن میں کھڑا قبائلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے تعلق رکھنے والا آئی ڈی پی سفیر برکی نامی شخص پولیٹیکل کمپائونڈ جنوبی وزیرستان ٹانک میں واقع نادرا رجسٹریشن سینٹر میں صبح […]