کشمیر خبریں

جموں میں بے گناہ کشمیری نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے

  • جموں :(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں جموں کے علاقے بٹھنڈی میں سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ ڈاکٹرفاروق عبداللہ کی رہائش گاہ کے قریب بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوان مرفاد شاہ کے اہلخانہ نے پونچھ میں اپنے آبائی علاقے چنورمیں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے پونچھ میں جانی پور […]