کشمیر خبریں

دختران ملت کی آسیہ اندرابی کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی مذمت

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت جموں وکشمیر نے حریت رہنماء اور پارٹی کی سربراہ آسیہ اندرابی کی گھر میں نظربندی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ آسیہ اندرابی کو تین ماہ کی غیر قانونی […]

  • دوسری مرتبہ کالے قانون کے اطلاق ، تحصیل صدر کی گرفتاری کی مذمت

    سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں و کشمیر نے پارٹی کارکن شیخ بشیر احمد پر دوسری بار کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے اطلاق اور جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقلی اور صدر تحصیل رفیع آباد اعجاز احمد بہرو کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک […]

  • کالے قانون کے تحت نظربندی کے خلاف سرینگر میں احتجاج

    سرینگر :(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت کی کال پر حریت رہنماؤں اور کارکنوں نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت سیاسی رہنماؤں کی غیرقانونی نظربندی کے خلاف جامع مسجد سرینگر […]

  • مقبوضہ کشمیر، مزید ایک نوجوان شہید، دوسرے کو زندہ جلانے کی کوشش

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ایجنٹوں نے مزیدایک کشمیری کوفائرنگ کرکے شہید کر دیا جبکہ ایک نوجوان کوزندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔ گزشتہ روزضلع بارہ مولہ کے علاقے بہرام پورہ رفیع آباد میں اچانک بھارتی مسلح ایجنٹ نمودارہوئے اورایک نوجوان پراس کے گھر کے باہر اندھا دھند گولیاں چلا دیں، فائرنگ سے32سالہ […]

  • حریت رہنما عمر فاروق کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت

    سری نگر / لاڑکانہ:(ملت+اے پی پی) حریت رہنما واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بینظیر بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے جس پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق نے بے نظیر بھٹو کی نویں […]

  • بھارت حریت کانفرنس کو بات چیت کی دعوت دے: یشونت سہنا

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) بھارتی اور مقبوضہ کشمیر کی حکومت کو حریت کانفرنس کے ساتھ فوری طورپر مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے بھارت کے سابق وزیر خارجہ اور بی جے پی رہنما یشونت سنہانے ایک بار پھر کہا ہے کہ پیلٹ بندوق پر پابندی عائد کرنا اب ناگزیر بن گیا ہے کیونکہ […]