خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ پرجنسی حملے کا الزام لگانے والی بارہویں خاتون بھی سامنے آگئیں

  • نیویارک (ملت + آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ پرجنسی حملے کا الزام لگانے والی بارہویں خاتون بھی سامنے آگئیں، سابق مس فن لینڈنینی لاکس ہنون نے ٹرمپ پرجنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پرجنسی حملے کا الزام لگانے والی بارہویں خاتون بھی سامنے […]

  • پاکستان اور بھارت سرحدی تنازعات بھی بات چیت سے حل کریں، امریکہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان کے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو نکالے جانے سے باخبر ہیں، دونوں ملکوں کو سرحد پر جھڑپوں سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران جان کربی نے کہاکہ ایک […]

  • شربت گلہ کی گرفتاری:‌افغانستان کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

    کابل /اسلام آباد (ملت + آئی این پی) افغانستان نے عالمی شہرت یافتہ خاتون شربت گل کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیلوال کا کہنا ہے کہ افغان خاتون شربت گلہ کی رہائی کیلئے ہرممکن […]

  • افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان ریلوے لائن کی تعمیر جلد مکمل ہو گی،افغان تجارتی یونین

    کابل (ملت + آئی این پی ) لاجوردی راہداری سے افغانستان کے وسطی ایشیا اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہوں گے،افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان ریلوے لائن کی تعمیر جلد مکمل ہو گی،۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق افغانستان کے صوبہ بلخ کی تجارتی یونین کے چیئرمین نے کہا ہے کہ افغانستان کے […]

  • امریکہ نے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی،چین

    نیو یارک (ملت + آئی این پی ) چین نے امریکہ کیوبا تعلقات میں بہتری کی امید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد نا کر کے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی اس سے نا صرف کیوبا کی عوام کو نقصان پہنچایا گیا بلکہ دیگر […]

  • بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا، 1200 کروڑ ڈالر کے لڑاکا طیارے خریدے گا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا،بھارت نے لڑاکا طیاروں کی خریداری پر 12 ارب ڈالر (1200 کروڑ ڈالر) خرچ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت لڑاکا طیاروں کی خریداری پر 12 ارب ڈالر (1200 کروڑ ڈالر) خرچ کرنے کا منصوبہ بنارہا ہے ۔دفاعی […]