خبرنامہ انٹرنیشنل

جان کیری کا سشما سوراج کو فون، کشیدگی کم کرنے کی درخواست

  • ملت نیوز…خبروں‌کےمطابق جان کیری نے سشما سوراج کو فون کیا اور پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کا کہا ہے. دونوں‌ممالک کے درمیان کشیدگی میں‌اضافہ اس وقت ہوا جب بھارت نے ایل او سی پر فائرنگ کر کے دو پاکستانی فوجیوں‌کو شہید کر دیا.

  • نیپال نے سارک سربراہ کانفرنس منسوخ کردی ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نیپال نے نومبر میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس منسوخ کردی ہے۔ سارک کی سربراہی ان دنوں نیپال کے پاس ہے تاہم رواں برس نومبر میں اسلام آباد میں سارک سربراہ کانفرنس ہونا تھی جسے منسوخ کردیا ہے۔ جس کے بعد اب اس سربراہی […]

  • بھارتی فوج نےاڑی سیکٹرمیں دس حملہ آوروں کومارنےکی تردید کردی

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی میڈیا کا بڑا جھوٹ بے نقاب ہو گیا ، بھارتی فوج نے اڑی سیکٹر میں دس حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کی تردید کر دی ۔ جنگ کی باتیں یا جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہو ، بھارتی میڈیا جیسا کوئی نہیں ، پاکستان […]

  • افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 18 جنگجو ہلاک

    کابل :(ملت+ اے پی پی) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے کمانڈر سمیت18 جنگجو ہلاک ہو گئے،افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدے پر(آج) جمعرات کو دستخط ہوں گے۔افغان میڈیا اور برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صوبائی پولیس حکام نے کہا کہ بدھ کی صبح ضلع آچین میں […]

  • ایٹمی ہتھیار ایران نہیں ،اسرائیل کے پاس ہیں

    واشنگٹن :(ملت+ اے پی پی) امریکا میں گرین پارٹی کی جانب سے صدارتی انتخابات کی امیدوار جیل سٹین نے مشرق وسطی کے بارے میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کو جنگ پسندانہ قرار دیا ہے۔امریکا کے صدارتی انتخابات میں گرین پارٹی کی امیدوار جیل سٹین نے واشنگٹن کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

  • اسرائیلی کے سابق صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز چل بسے

    تل ابیب، اسرائیل:(ملت+اے پی پی) اسرائیلی کے سابق وزیراعظم اور صدر شمعون پیریز 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم اور صدر شمعون پیریز کو 2 ہفتے قبل فالج کے حملےباعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا تاہم بعد میں ان کی طبیعت کافی […]