واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں دیے گئے اپنے آخری سالانہ عشایے میں بھی خوب چٹکلے چھوڑے جنھیں سن کر شرکا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ امریکی صدر نے متعصب صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی کلاس لے لی، کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کمال کے آدمی ہیں، وہ عالمی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
اوباما کا وائٹ ہاؤس میں آخری سالانہ عشائیہ، چٹکلے سنا کر شرکاء کو خوب ہنسایا
-
سری لنکن حکومت کا پانامہ لیکس کی تفتیش کیلیے پینل تشکیل دینے کا اعلان
کولمبو:(اے پی پی) سری لنکن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پانامہ لیکس کی تفتیش کیلیے پینل تشکیل دیا جا رہا ہے۔ سری لنکا کی حکومت میں گزشتہ سال جنوری میں کرپسن مکائو کا نعرہ لگا کر اقتتدار میں آئی تھی اس نے الزام لگایا ہے کہ سابق صدر مہندا راجاپکاسے اور اس کے خاندان […]
-
بھارت میں شدید گرمی کی لہر، ایک ماہ میں300 سے زائد افراد ہلاک
نئی دہلی: (اے پی پی) بھارت میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی ہے۔ ریاست تلنگانہ، آندھرا پردیش اوراڑیسہ میں اپریل کے دوران گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے زائدہوگئی ہے جہاں درجہ حرارت مسلسل کئی روز تک44ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد […]
-
امریکہ میں “را” کی پاکستان میں مداخلت کیخلاف پاکستانی کمیونٹی کابھارتی قونصلیٹ کے سامنے احتجاج
نیویارک(آئی این پی )پاکستان میں بھارت کی بے جا مداخلت کے خلاف نیویارک میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے پاکستانی کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر انڈین مخالف نعرے درج تھے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی پاکستان میں مداخلت کے خلاف نیویار ک میں […]
-
گوئٹےمالا میں کچرے کا ڈھیر گرنے سے 4 افراد ہلاک،15افراد کو زندہ بچا لیا گیا،24لاپتہ
گوئٹے مالا سٹی (آئی این پی )وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں کچرے کا ڈھیر گرنے سے 4 افراد ہلاک اور24لاپتہ ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق گوئٹے مالا میں کچرے کا ڈھیر گرنے سے 4 افراد ہلاک اور24لاپتہ ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق میکسیکو سٹی میں حادثہ اس وقت پیش آیا تھا جب […]
-
امریکا، ری پبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کے خلاف مظاہرے، 20 افراد گرفتار
کیلیفورنیا (آئی این پی )امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیاجبکہ ٹرمپ مخالفین اور حامیوں میں جھڑپوں کے دوران پولیس نے 20 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کی اورنج کانٹی میں ری […]





