کراچی:(ملت آن لائن) 1971 کے پاک بھارت معرکہ کے ہیرو اور نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا 47 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، انہیں جرات و بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر نشان حیدرعطا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہید میجر محمد اکرم […]
خبرنامہ سندھ
پاک بھارت معرکہ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا47 واں یوم شہادت
-
کراچی میں 2 بچوں کی ہلاکت: ریسٹورنٹ اور پلے لینڈ کی دکان کی اشیاء مضرِصحت نکلیں
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک ریسٹورنٹ کا کھانا کھانے سے گذشتہ ماہ 2 بچوں کی ہلاکت کے واقعے میں پیش رفت ہوئی ہے اور تجزیاتی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریسٹورنٹ اور پلے لینڈ میں واقع دکان کی کھانے کی اشیاء مضرِصحت تھیں، جنہیں کھانے سے بچوں کو فوڈ پوائزنگ ہوئی، […]
-
عوام کے جان ومال کی ذمہ داری حکومت کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ گورنرہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس سمیت اہم دفاتر پرڈیوٹی دینے والے اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹ دی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی […]
-
سیلفی لینے پر نوجوان لڑکی اور لڑکا ‘غیرت کے نام پر’ قتل
کراچی:(ملت آن لائن) محض ایک سیلفی کو جواز بنا کر کراچی میں ایک نوجوان لڑکی اور سوات میں اس کے منگیتر کو مبینہ طور پر ‘غیرت کے نام’ پر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی رہائشی سیکنڈ ایئر کی طالبہ مرینہ کا خالہ زاد کزن اور منگیتر سلمان کچھ […]
-
سندھ ہائیکورٹ کا نجی اسکولوں کو 20 ستمبر 2017 سے قبل کا فیس اسٹرکچر بحال کرنے کا حکم
کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کو 20 ستمبر 2017 سے قبل کا فیس اسٹرکچر بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسکولوں کو ایک ساتھ 3 ماہ کی فیس لینے سے بھی روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں اسکول فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافےکے خلاف توہین عدالت کی درخواست ہوئی جس سلسلے […]
-
کراچی: کھڈا مارکیٹ پر کار میں پراسرار دھماکہ
کراچی:(ملت آن لائن) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کار میں ہونے والا دھماکہ پولیس کے لیے معمہ بن گیا۔ گاڑی ایک روز قبل جمشید کوارٹرز کے علاقے سے چوری ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کار دھماکے کا واقعہ کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ، ڈیفنس میں پیش آیا۔ ابتدا میں پولیس نے مؤقف اختیار کیا […]