خبرنامہ سندھ

کراچی میں تجاوزات کے خلاف رات گئے گرینڈ آپریشن

  • کراچی:(ملت آن لائن) شہرقائد کے علاقے گلستان جوہر میں ہیوی مشینری کے ذریعے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں تجاوزات کے خلاف رات گئے آپریشن جاری ہے، سماما سے کانٹی نینٹل چوک تک غیرقانونی قبضے کو مسمار کیا جائے گا۔ آپریشن میں ہیوی مشینری کے ذریعے تجاوزات ہٹائی […]

  • کراچی سے جانیوالی پی آئی اے پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پرحادثہ، طیارہ رن وے سے اترگیا

    کوئٹہ:(ملت آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جانے والی پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پر حادثہ پیش آیا اور طیارہ رن وے سے اتر کر کچی زمین پر پہنچ گیا۔ کراچی سے جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 517 نے جیسے ہی پنجگور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، طیارہ […]

  • وزیر بلدیات سندھ سے ورلڈ بینک کے چار رکنی وفد کی ملاقات

    کراچی۔(ملت آن لائن) وزیر بلدیات و کچی آبادی سندھ سعید غنی سے ورلڈ بینک کے چار رکنی وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی سینئیر واٹر ریسورسیس مینجمنٹ اسپیشلسٹ اینڈریز روڈی نے کی جس میں سنئیر واٹر اینڈ سینیٹیشن اسپیشلسٹ فرحان اللہ سمیع، ایسوسی ایٹ انویسٹمنٹ آفیسرسارہ آفریدی اور واٹر ریسورسیس […]

  • ہم کسی کا روزگارنہیں چھیننا چاہتے لیکن کراچی پرقبضہ نہیں ہونےدیں گے، وسیم اختر

    کراچی : میئرکراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ انسداد تجاوزات آپریشن کے خلاف دھرنا غیرقانونی ہے، ہم کسی کا روزگارنہیں چھیننا چاہتے لیکن کراچی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، عدالتی حکم پرمن وعن عمل کریں گے، مزاحمت کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میئرکراچی وسیم اختر کی ایمپریس مارکیٹ کے […]

  • وزیراعظم کو چین سے کچھ نہیں ملا: وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ وزیراعظم کی کنٹینر اور چین میں تقریر ایک جیسی تھی اور انہیں چین سے کچھ نہیں ملا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاکہ کراچی کی صورتحال زیادہ خراب تھی، ہم پولیس کے پہرے میں ہائی […]

  • وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار

    کراچی:(ملت آن لائن) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زمین کے گھپلوں سے متعلق کیس کی تفتیش کررہی ہے اور اس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو پوچھ گچھ کے لیے آج طلب کیا گیا […]